ہانگ کانگ میں برف باری کا اصل مزا: سفید کرسمس ٹائمز اسکوائر پر

ہانگ کانگ، 30 نومبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ایک شاندار سفید کرسمس ہانگ کانگ میں ٹائمز اسکوائر پر پہنچ چکی ہے جہاں تہوار منانے والوں کو جادوئی برف خانے میں سردی کا انوکھا تجربہ دیا جا رہا ہے۔

Laughter and fun fill Times Square’s White Christmas as children build giant snowballs in the colourful Snow Chamber.

http://photos.prnasia.com/prnvar/20161128/8521607736-a
http://photos.prnasia.com/prnvar/20161128/8521607736-b

فرانسیسی ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے خصوصی طور پر تیار کردہ کہ جو ایشیا میں پہلی بار کرسمس میں برف باری کا عجوبہ دکھانے کے لیے آئے ہیں، ٹائمز اسکوائر پر آنے والے افراد برفانی آدمی بنا سکتے ہیں، برف کے گولوں سے کھیل سکتے ہیں، برفانی گاڑی پر چل سکتے ہیں اور اسکی کا مزا تک چکھ سکتے ہیں۔ منظر و آواز کے ایک غیر معمولی مظاہرے کا وعدہ بھی کیا گیا ہے، کیونکہ پسندیدہ کرسمس موسیقی ایک رنگارنگ مقام پر شاندار روشنی میلے کے سلسلے کو آہنگ دے گی۔ ہانگ کانگ پھر بھی کچھ گرم ہو سکتا ہے لیکن آنے والوں کو برفانی جوتے فراہم کیے جائیں گے جو فضائی برف خانے کا اصل لطف اٹھانا چاہتے ہیں، لباس کی پروا کیے بغیر۔

Shoppers are drawn to a snowy White Christmas at Times Square as a festive mood fills the air.

ٹائمز اسکوائر کے سفید کرسمس کا برف خانہ 24 نومبر 2016ء سے یکم جنوری 2017ء تک جاری رہے گا۔

ٹائمز اسکوائر کے بارے میں

خلیج کازوے پر واقع، جو ہانگ کانگ کا سب سے متحرک ضلع ہے، ٹائمز اسکوائر سیاحوں کے مشہور ترین خریداری اور کھانے پینے کے مقامات میں سے ایک ہے، اور شہر کا سب سے شاندار میگا-مال ہے جہاں روزانہ 150 ہزار سے زیادہ افراد آتے ہیں۔

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161128/8521607736-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161128/8521607736-b

Latest from Blog