‫ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن لندن میں ہونے والے بیٹ 2017ء میں ہائی کلاس- نیکسٹ جنریشن کلاس حل اور مصنوعات جاری کرتا ہوا

لندن، 26 جنوری 2017ء/پی آرنیوزوائر/– ایک معروف جدت طراز اور عالمی تعلیمی مارکیٹ میں پیش پیش ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن نے 25 سے 28 جنوری کو ایکسیل، لندن کے برٹش ایجوکیشنل ٹریننگ اینڈ ٹیکنالوجی شو (بیٹ) 2017ء میں بوتھ نمبر سی 394 پر ہائی کلاس – نیکسٹ جنریشن کلاس حل اور تزویراتی مصنوعات جاری کی ہیں۔

ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن نے اعلان کیا کہ ہائی کلاس – نیکسٹ جنریشن کلاس حل اب عالمی مارکیٹ میں باضابطہ طور پر جاری کردیے گئے ہیں۔ حلوں میں فلپڈ کلاس (انٹریکٹو کلاس، لیکچر کیپچر کلاس، مائیکرو کلاس، ایم او او سی) امرژن کلاس (وی آر/اے آر) اور اسٹیم کلاس شامل ہیں۔

HiClass - Next Generation Class launching ceremony
ہائی کلاس – نیکسٹ جنریشن کلاس افتتاحی تقریب

دریں اثناء، ادارے نے چار تزویراتی مصنوعات بھی جاری کیں، جن میں ہائی بورڈ-سپر بلیک بورڈ، ہائی بک-سی ایم پی سی، ہائی بک-کروم بک اور ہائی پین-اسمارٹ پین شامل ہیں، جو جامع تعلیمی کلاؤڈ پلیٹ فارم اور کثیر اللسانی مواد برائے بین الاقوامی، انفرادی تدریس کے لیے ‘ہارڈویئر، سافٹویئر، مواد’ کا مرکزی خیال رکھنے والے مکمل حل کا کلیدی حصہ ہیں۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20170126/0861700891-a

تقریب کے دوران ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن نے عالمی شراکت داری کو مدعو کیا تاکہ عالمی تعلیمی ایکوسسٹم کو قائم کر سکے اور تعلیمی مارکیٹ کی ازسرنو تخلیق کرپائے۔

Inviting global partnership to found Global Education Ecosystem
گلوبل ایجوکیشن ایکوسسٹم کو پانے کے لیے عالمی شراکت داروں کو مدعو کرتے ہوئے

آخر میں میزبان نے عالمی شراکت داریوں سے آنے والے موقع پر موجود مہمانوں کو مدعو کیا کہ وہ ایک بڑے تختہ سیاہ پر دستخط کریں اور نظام کی بنیاد ڈالنے والی تقریب کا آغاز کریں۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20170126/0861700891-b

تزویراتی مصنوعات تعارف

  • ہائی بورڈ-سپر بلیک بورڈ، چاک، آبی قلم، برقی-قلم اور انگلی کو استعمال کرتے ہوئے بہترین لکھائی کی سہولت دیتا ہے، نینو-سطح کے مرکب شیشے، ایچ ڈی ٹچ اسکرین، اعلیٰ کارکردگی او پی ایس اور انٹرایکٹو ٹیچنگ سافٹویئر سے لیس ہے جو سادہ طریقہ اور وسیع افعال رکھتے ہیں۔
  • ہائی بک-کلاس میٹ پرسنل کمپیوٹر (سی ایم پی سی) سیریز جو 10 ملی لیٹر پانی سے محفوظ کی بورڈ، مداخلت سے محفوظ اور 70 سینٹی میٹر سے گرنے سے حفاظت رکھنے کے ساتھ پھرتیلے نوعمر افراد کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
  • ہائی-بک کروم بک تدریس کے مختلف منظرنامے سیکھنے کے تجربے کو بہتر بناتی ہے، کروم او ایس سسٹم اوپن سورس سے لیس ہے، گوگل اسٹور کی بنیاد پر اے پی پی اور سافٹویئر سنکرنائزیشن اور اپڈیٹس پر مبنی ہے۔
  • ہائی-پین اسمارٹ پین لکھنے کی عادات تبدیل کیے بغیر ‘انٹیلی جینٹ لکھائی’ کے لیے تیار کیا گیا ہے، مواد یو ایس بی یا وائرلیس کے ذریعے باآسانی شیئر کیا جا سکتا ہے۔

ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن کے بارے میں

ہائیر انٹرنیشنل اسمارٹ ایجوکیشن تعلیمی خوردہ مارکیٹ کے لیے کے12 اور اعلیٰ تعلیم کے لیے تعلیمی کمپیوٹرز اور سافٹویئر تیار کرچکا ہے، اور قومی تعلیمی منصوبوں کی بولیاں حاصل کرچکا ہے، 30 سے زیادہ ممالک، عالمی مارکیٹ میں 5 ملین سے زیادہ صارفین کے ساتھ 70 تعلیمی منصوبوں کا احاطہ کررہا ہے۔

بہترین تعلیمی اداروں بشمول مائیکروسافٹ، انٹیل، گوگل، انسپر کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے ادارہ تعلیمی انفارمیشن ٹیکنالوجی تبدیلی کے شعبے میں تزویراتی شراکت داروں کو پہنچ چکا ہے تاکہ ایسا تعلیمی ماحول ترتیب دے جس کا ہدف باہمی تعامل، جدت طرازی اور شراکت پر ہو۔

تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20170126/0861700891-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20170126/0861700891-b

 

Latest from Blog