‫زی5(ZEE5) نے پاکستان اور بنگلادیش ShareTheLove# کے لئےسرحدوں کو کیا عبور

ممبئی، ہندوستان، جنوری 16، 2019/ پی آر نیوز وائر/– 190 سے زائد ممالک میں اپنے سافٹ ویئر لانچ کرنے کے بعد ڈیجیٹل انٹرٹینمینٹ پلیٹ فارم زی5(ZEE5) اب مخصوص مارکیٹ کی ترجیحات پر آپ کے قریب آرہا ہے۔ ایپک(APAC)، مینا(MENA) اور افریقہ میں اپنا برانڈ دل سے دل(Dil Se Desi) سی برانڈ مہم کے لانچنگ کے قریب ہندوستانی اور جنوب ایشیائی سامعین کو ہدف بناتے ہوئے زی 5 نے آج ‘Share the Love’ (شیئر دی لو) کے نام سے دو اہم پڑوسی بازار پاکستان اور بنگلادیش میں ایک مہم کا آغاز کیا۔https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_7dwvr4uj/def_height/400/def_width/400/version/100012/type/1

( / LOGO: https://mma.prnewswire.com/media/808397/ZEE5_Logo.jpg/علامت)
(Photo/ تصویر: https://mma.prnewswire.com/media/808398/Share_The_Love_Bangladesh.jpg )

#Dil Se Desi طرح ہی روح افزا اور زی 5 کے ذریعہ پبلسز کیپٹل(Publicis Capital) کے ساتھ تیار کیا گیا ShareTheLove# مہم کا عنوان بھی اسی کے مماثل ہے جس طرح زی 5 کا پاکستان اور بنگلادیش کے ساتھ کلچرو ثقافت اور تفریحی ذائقہ کو ساجھا کرتا ہے۔ دمدار مواد کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان بازاروں میں سامعین کو اپنی طرف کھینچنے میں کامیاب رہا ہے جس میں ہندی اور بنگالی کے اصلی شوز مثال کے طور پر رنگباز(Rangbaaz)، کالی (Kaali)اور آنے والی شرط آج/( Sharate Aaj)، اوریجنل فلمیں جیسے ارنیادیب/( Aranyadeb) اور ٹائگرز/ (Tigers) ساتھ ہی ڈیجیٹل پریمئر جیسے نمستے لندن(Namaste England) اور پرکٹن(Praktan)؛ زی5 ShareTheLove’’ شامل ہے۔

امیت گوئنکا، سی ای او، زی انٹرنیشنل اور ز5 گلوبل، نے کہا کہ ” ہندوستانی مواد خاص طور پر ہمارے ٹی وی شوز، فلمیں اور موسیقی پوری دنیا میں بیحد پسند کی جاتی ہے اور خاص طور پر برصغیر میں اعتماد کی وجہ سے کافی مقبول ہے۔ ہمیں بنگلادیش اور پاکستان میں ہماری نئی مہم #ShareTheLove کے ذریعہ دستیابی سے متعلق اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں ان بازار سے زبردست رسپانس ملے گا۔”https://prnewswire2-a.akamaihd.net/p/1893751/sp/189375100/thumbnail/entry_id/0_8of2nouf/def_height/400/def_width/400/version/100032/type/1

” اچھے مواد سرحدوں کو عبور کرجاتے ہیں اور خاص طور پر پاکستان اور بنگلادیش کی سرحد جہاں کی زبان کلچروثقافت ہم سے بہت زیادہ مماثل ہے۔ یہ اعلی درجہ کی ٹی وی سی ہماری فطری یکسانیت کو قید کرتی ہیں اور مواد کی نمائش کرتی ہیں کیونکہ یہ ہمیں دیکھنا بیحد پسند ہے جو اب زی5 پر بھی دستیاب ہے۔ اسی اہم پیغام کے ساتھ ShareTheLove# ان بازاروں میں سامعین کے سامنے خوبصورتی کے ساتھ پیش کی جائے گی،” یہ باتیں چیف بزنس افسر، زی5 گلوبل ارچنا آنند نے کہی۔

زی5 ہندوستانی فلموں، ٹی وی شوز، سنے پلے، موسیقی، ویڈیو کا 1,00,000 گھنٹے کی پیشکش کرتا ہے اور ڈھیر سارے خصوصی اصلی، 12 زبانوں- انگریزی، تمل، ہندی، ملیالم، تیلگو، کنڑ، مراٹھی، بنگالی، اوڑیا، بھوجپوری، گجراتی اور پنجابی میں پیش کرتا ہے۔ ساتھ ہی یہ 60 سے زائد مقبول براہ راست ٹی وی چینلز کی پیشکش کرتا ہے۔

زی 5 ایپ(App) گوگل پلے اسٹور یا آئی او ایس ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ زی5 http://www.ZEE5.com پر بھی دستیاب ہے۔ زی 5 سیمسنگ اسمارٹ ٹی وی، ایپل ٹی وی، اینڈرائڈ ٹی وی اور امیزن فائر ٹی وی پر بھی دستیاب ہے۔

Bangladesh TVC: https://youtu.be/MSIdTdQlJZM

Pakistan TVC: https://youtu.be/YZAfQUbmIHQ

پریس رابطے:

Ms. Rashmi Punshi
Rashmi.Punshi@zee.esselgroup.com
91-98202-98575+

Ms. Louane Simone Rodrigues
Louane.Rodrigues@zee.esselgroup.com
91-78754-98111+

ماخذ: ZEE5

 

 

Latest from Blog