Facebook
RSS

گوئیانگ، چین،28 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/– چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2019ء جنوب مغربی چین کے صوبے گوئجو کے دارالحکومت گوئیانگ میں 26 مئی کو شروع ہوگئی جو عالمی بگ ڈیٹا کے شعبے کی تازہ ترین ترقی کے بارے میں جاننے کے لئے ایک شاندار موقع ہے۔

یہ مسلسل پانچواں سال تھا کہ گوئیانگ میں ایونٹ منعقد ہوا جو کہ "چین کی بگ ڈیٹا ویلی” کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 2015 کے بعد سے ایکسپو صوبہ کا نشان امتیاز بن گیا ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے ایکسپو کے نام مبارکبادی خط میں کہا کہ چین کے لیے بگ ڈیٹا انڈسٹری کی ترقی انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور یہ دیگر ممالک کے ساتھ ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کے مواقع کا اشتراک کرنے اور نئی ٹیکنالوجیز، نئے تجارتی فارمزاور نئے ماڈلز تلاش کرکے مشترکہ طور پر نئی ترقی کے امیر اور ترقی کے نئے راستے ڈھونڈنے کےلیے تیار ہے۔

بگ ڈیٹا پر دنیا کی پہلی قومی سطح کی ایکسپو ایونٹ امسال اس تھیم "ڈیٹا قدر پیدا کرتا ہے، ایجاد مستقبل کو چلاتی ہے” کو قائم کرتا ہے اوراس میں عالمی شہرت یافتہ مقررین بشمول معاشیات میں نوبل پرائز کے فاتح پاوول رومر اور ٹورنگ ایوارڈ ونر وائٹفیلڈ ڈیفی کی تقاریر شامل تھیں۔ دنیا بھر میں ایکسپو کی اسٹریٹجیک بلندی کی قدردارنی میں اضافہ ہورہا ہے۔

تازہ ترین اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں حصہ لینے والے ممالک کی تعداد 29 سے 59 تک بڑھ گئی ہے جب کہ فارچیون 500 کمپنیوں سے حصہ لینے والوں کی تعداد 15 سے 39 ہوگئی۔ دریں اثنا، نمائش کنندگان کی تعداد 388 سے 448 تک بڑھ گئی، جن میں سے غیر ملکی نمائش کنندگان کی تعداد 56 سے 156 تک رہی۔ مہمانوں کی تعداد اور سطح پہلے سے زیادہ تھی۔

پرووینشل کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کمیٹی آف گوئجو صوبہ اورصوبائی پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی ڈائریکٹر سن ژی گانگ کا کہنا تھا کہ ایکسپو تعاون کے مواقعوں میں اور صنعت کی ترقی کی قیادت میں ایک بین الاقوامی ایونٹ بن گیا ہے۔ سن کا کہنا تھا کہ یہ ترقیاتی منصوبوں اور تازہ ترین کامیابیوں کی شیئرنگ کے لیے ایک ورلڈ کلاس پلیٹ فارم بن چکا ہے۔

چار دن کے بعد ایکسپو 29 مئی کو ختم ہو جائے گا۔

ذریعہ: چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو کی آرگنائزنگ کمیٹی

منسلک تصویرکا لنک:
http://asianetnews.net/view-attachment?attach-id=337027

 

 

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    اکتوبر 2020
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  

    آرکائیوز