‫’بٹ ہمب سنگاپور’ کرپٹوکرنسی ایکسچینج برانڈ کا باقاعدہ آغاز

– برانڈ بٹ ہولک سے ‘بٹ ہمب سنگاپور’ میں تبدیل (www.bithumbsg.com)

– برانڈ کی تبدیلی اور آغاز کا جشن منانے اور انعامات دینے کے لئے تقریبات کا انعقاد جاری

RDMCHAIN เปิดตัวแพลตฟอร์มซื้อขายสกุลเงินดิจิทัลในชื่อใหม่
‘بٹ ہمب سنگاپور’ کرپٹوکرنسی ایکسچینج برانڈ کا باقاعدہ آغاز

سنگاپور، 20 اگست 2019/ پی آر نیوزوائر/– سنگاپور سے تعلق رکھنے والی فنٹیک کمپنی آر ڈی ایم چین پرائیوٹ کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے کرپٹو ایکسچینج برانڈ کا نام ‘بٹ ہولک’ سے ‘بٹ ہمب سنگاپور’ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

(تصویر – https://photos.prnasia.com/prnh/20190809/25481031 )

کمپنی حکام کے مطابق، بٹ ہمب کے ساتھی کے بطور (جنوبی کوریا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج) آر ڈی ایم چین پرائیوٹ کمپنی لمیٹڈ سنگاپور میں قانونی طور پر ایک خود مختار ادارہ ہے۔ یہ لائسنس سازی کے معاہدے کے ذریعے نئے برانڈ ، ‘بٹ ہمب سنگاپور’ کے تحت اپنی کریپٹوکرنسی ایکسچینج چلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

انھون نے مزید کہا کہ “ہم بٹ ہمب برانڈ کا استعمال کرکے کمپنی کی قدر میں اضافہ اور اس کی مسابقت کو تیز کرنے کی امید کر رہے ہیں”۔

برانڈ کی تبدیلی کا جشن منانے اور صارفین کی مستقل دلچسپی کو نفع دینے کے لئے ‘بٹ ہمب سنگاپور’ اب مختلف تقریبات کا انعقاد کر رہا ہے جس میں ‘نیو یوزر ایونٹ’، ‘لیول 2 ویریفکیشن ایونٹ’، ‘ ایس این ایس شیئر ایونٹ، ‘ایئرڈروپ’ وغیرہ شامل ہیں۔

برانڈ چینج اور ایونٹس کے بارے میں مزید معلومات ‘بٹ ہمب سنگاپور’ کے ہوم پیج پر موجود ہیں (www.bithumbsg.com) ۔

 

Latest from Blog