لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کردیا گیا۔تحریک انصاف کو 3 نومبر کو معطل ہونے والے مارچ کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے، مارچ اب منگل کے بجائے بدھسے شروع ہوگا۔مارچ کے شیڈول میں تبدیلی کے حوالے سے قیادت اور کارکنوں کو […]
کراچی(پی پی آئی) عالمی سطح پر شرح سود میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں سرمایہ کاری نیچے جارہی ہے،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بینکاری کی سہولت فراہم کرنے والے روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ (آر ڈی اے) میں اکتوبر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی رقم موصول ہوئی، جو […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستانی آل راونڈر نے ویمن ایشیا کپ میں شاندار پرفارمنس دکھائی تھی پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راو¿نڈر ندا ڈار کو اکتوبر کی بہترین پلیئرکا ایوارڈ مل گیا۔ندا ڈار نے بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر ایوارڈ اپنے نام کیا، بھارت کی جمائمہ روڈریگز اور دپیتی […]
ک±نری (پی پی آئی)صوبہ سندھ کی تحصیل ک±نری کو ایشیا کے لال مرچوںکی بڑی منڈی تسلیم کیا جاتاہے۔ پاکستان مرچوں کی پیداوار کے لحاظ دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے جہاں ہر سال ایک لاکھ 43 ہزار ٹن مرچیں کاشت ہوتی ہے۔پی پی آئی کے مطابق زراعت پاکستان کی معیشت […]
اسلام آباد (پی پی آئی)سپریم کورٹ نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دےدیا۔سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے کہااگر ایف آئی آردرج […]
اسلام آباد (پی پی آئی)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کے ا±ن 8 ممالک میں شامل ہے جہاں شرح آبادی سب سے زیادہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے 15 نومبر 2022 تک دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی اور آنے والی دہائیوں […]
لاہور(پی پی آئی)سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے معطلی کو ہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔پی پی آئی کے مطابق درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت و دیگر کو فریق بنایاگیا ہے، سی سی پی او لاہور کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ وفاق نے آئین […]
کراچی( پی پی آئی)پاکستان کی چین کو سمندری خوراک کی برٓمدات 141.57 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سا ل کی نسبت 34 فیصد زیادہ ہے۔ آٹے اور فش میل کی تجارت 49.48 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی،پی پی آئی کے مطابق حجم کے لحاظ سے جنوری سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے فوجی جوان ملک کی حفاظت کر رہے ہیں، یہ ہماری عزت و ناموس کے ذمہ دار ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے کیوں انصاف نہیں مل رہا ہے، کیوں پاکستان […]
لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بندکرنے کا حکم دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ […]
