سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پور سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کہنوسہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں کی […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میںقابض حکام سرینگر کے علاقے حیدرپورہ میں قائد حریت شہید سید علی گیلانی کی رہائشگاہ کی ضبطی ا فیصلہ کیا ہے۔قبل ازیں بھارتی حکام حریت پسند شبیر شاہ کی املاک بھی تحویل میں لے چکے ہیںریاستی تحقیقاتی ادارہ ایس آئی اے شہید […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل موومنٹ فار اولڈ پنشن اسکیم نے اپنے صدر محمد اشرف شیخ کی قیادت میں پرانی پنشن ا سکیم کو بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جموں میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے محمد اشرف شیخ نے کہا کہ […]
سری نگر (پی پی آئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ٹیچرز فورم نے ڈی پی سی سمیت اپنے دیرینہ مطالبات پر زوردینے کے لئے 15نومبر کو ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن جموں کے سامنے ایک روزہ احتجاج اور مظاہروں کا اعلان کیا ہے اس سلسلے […]
سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اگست 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ علاقے میں نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے […]
اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ اسلام آباد (پی پی آئی( اسلام آباد پولیس نے خبر دار کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلا اجازت احتجاج کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کی جانب سے ٹوئٹ […]
مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے کبھی بھار تی قبضہ تسلیم نہیں کیا اور وہ قابض ملک سے آزادی تک اپنی جدوجہد ہر حال میں جاری رکھیں گے ، کشمیریوں کو حق خود ارادیت ملنے تک خطے […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پہلے ہی ٹریفک کا دباو¿ ہے اور سڑکوں کی ٹوٹ پھوٹ ٹریفک جام مزید بڑھ جاتا ہے۔کئی مرکزی شاہراہوں پر تجاوزات سے شدید ٹریفک جام معمول بن گیا ہے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہری ٹریفک جام کی اذیت میں مبتلا ہیں۔پی […]
کراچی(پی پی آئی) دنیا بھرمیں ٹریفک حادثے انسانی جانوں کے لیے ایک بڑے خطرے کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال لاکھوں افراد ٹریفک حادثات کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کے مطابق پاکستان میں ہلاکتوں […]
سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالے عطائیوں کیخلاف مسودہ قانون کی تیاری شروع کراچی(پی پی آئی)حکومت سندھ نے سوشل میڈیا پر علاج کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کیلئے مسودہ قانون کی تیاری شروع کردی ہے یاد رہے کہ ہیلتھ کئیر کمیشن پہلے ہی عطائیوں کیخلاف مصروف عمل ہے۔پی پی آئی کے […]
