لاہور(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی ہے۔پی پی آئی کے مطابق اعتزاز احسن نے لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی اور خیریت بھی دریافت بھی کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات […]

کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں 60 فی صد اسٹریٹ کرائمز کا تعلق نشے کے عادی افراد سے ہے۔کراچی میں بڑھتی منشیات فروشی اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا بھی سبب بن رہی ہے، نشے کے عادی افراد اپنی لت پوری کرنے کے لیے چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتے ہیں۔آئی جی […]

کراچی (پی پی آئی)حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستان کی برآمدات تنزلی کا شکارہیں، دستاویزات کے مطابق ایک ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں پچھتر ملین ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہ ستمبر میں 2446، اکتوبر میں 2371 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق    ایک ماہ کے دوران […]

اسلام آباد (پی پی آئی)ایس ایس جی کمانڈو میجر لاریب قتل کیس میں مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں منظورکر لی گئیں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا یافتہ مجرم بیت اللہ اور صدیق گل کو بری کردیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس ارباب طاہر نے مختصر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے دلائل سننے […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے 25 مئی کو لاہور میں شہید ہونے والے فیصل شہید کے اہل خانہ کی ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق  ملاقات میں عمران خان نے وکلا ٹیم کو فیصل شہید کیس کی ایف آئی آر اور تفشیش کے حوالے […]

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما آغا سراج درانی نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواستِ ضمانت واپس لے لی۔سراج درانی کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت آغا […]

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ کا دوبارہ آغاز اس وقت الجھن کا شکار ہوگیا جب پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 8 نومبرکے اعلان کردہ شیڈول پر 2 بار نظر ثانی کی گئی۔ پہلے پارٹی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ مارچ 9 نومبر […]

لاہور(پی پی آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے رہنماؤں سے پولیس کی جانب سے درج کیے جانیوالے مقدمے کے حوالے سے […]

بھاولپور (پی پی آئی)پنجاب حکومت نے چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ صوبائی وزیر پارلیمانی امو رمحمد بشا رت راجہ کو اتھارٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ ایم پی اے محمد افضل اتھارٹی کے وائس چیئرمین ہونگے جبکہ ایم پی ایز احسان الحق، فوزیہ عباس نعیم، متعلقہ […]

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے علماؤ مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء  مشائخ فیڈریشن آف پاکستان  کے سربراہ سفیر امن پیر صاحبزادہ احمد عمران نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھیج پیر جٹا   نے تجویز پیش کی ہے کہ  اکابرین تحریک پاکستان کی تصویریں پاکستان کے تمام سکولوں میں آویزاں […]