سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کا نفرنس کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبو ضہ جموں و کشمیر میں حا لت ہر گزرتے دن بد سے بد تر ہو تے جا رہے ہیں۔کشمیر میڈیا کے مطابق نیشنل کا نفرنس کے ترجمان تنویر […]

لاہور(پی پی آ ئی) گورنر ہاؤس پنجاب لاہور میں رینجرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق گورنر ہاؤس حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ رینجرز نے گورنر ہاؤس کے اندر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہروں کی روشنی میں حکام کی جانب […]

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے علاقے پریہاس پورہ مٹن میں منگل کی ایک اور کشمیری نو جوان کی لاش بر آمد ہو گئی ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق ضلع بارہمولہ کے علاقے پریہاس پورہ مٹن میں مقا می لو […]

لاہور(پی پی آ ئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیلاب سے سوا تین کروڑ سیزائد افراد متاثر ہوئے، سیا سی پا رٹیو ں کو سیلاب متاثرین کی کو ئی پرواہ نہیں ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اوگرا نے ملک میں ڈیزل کی کمی سے متعلق آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے خدشات کو مسترد کردیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے خدشات کو مسترد کردیا ہے۔اوگرا کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]

لاہور(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں لیگی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ”ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت […]

چلاس (پی پی آ ئی) گلگت بلتستان کے ضلع چلاس کے علاقے داریل میں نامعلوم افراد نے بچیوں کے اسکول کو آگ لگادی جب کہ چوکیدار کو بھی اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس کے مطابق دیامر کی تحصیل داریل میں پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد نے بروگی […]

پشاور(پی پی آ ئی) خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اہم دہشتگرد ہلاک ہوگیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے ایک جوان نے بھی جام شہادت نوش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے شاکس میں دہشت گردوں کی […]

پشاور (پی پی آئی)کے پی حکومت نے کل اقبال ڈے پر تمام تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ تعلیم نے اس ضمن میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پشاور تعلیمی بورڈ سمیت صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے زیر انتظام کل امتحان بھی معمول کے مطابق ہوگا۔پی […]

ملتان(پی پی آئی) حضرت نواب سخی کے سالانہ عرس کی پہلی نشست غسل و چادرپوشی کی تقریب منعقد ہوئی۔عرس میں درگاہ حضرت نواب سخی کے سجادہ نشین سید محمد زوہیب گیلانی،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی، تحریک بحالی امن کے چیئرمین سیدغلام یزدانی گیلانی نے خطاب کیا اور کہا […]