کراچی (پی پی آئی)معروف گلوکار ظفر رامے انتقال کر گئے۔ پی پی آئی کے مطابق گلوکار ظفر رامے کچھ عرصے علیل تھے، ظفر رامے نے ریڈیو پاکستان، ٹی وی اور فلم کیلئے لاتعداد گیت ریکارڈ کرائے،ظفررامے کو امریکا میں 2016 میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ دیا گیا تھا۔
خیرپور /نوشہروفیروز(پی پی آئی) حالیہ سیلاب اور بارشوں کے باعث سندھ بھر میں جہاں ہزاروں مکانات تباہ ہوئے،وہیں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی تیارفصلیں بھی تباہ ہوچکی ہیں۔ کسانوں کو دوبارہ اپنے پیروں پرکھڑاکرنے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سیکسان بحالی پروگرام کا آغاز کردیاگیاہے۔پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے […]
کراچی(پی پی آئی)پی آئی اے نے اپنے طیاروں کے ذریعے پاکستان کی دفاعی نمائش آئیڈیاز پاکستان کی تشہیر کا آغاز کر دیاہے۔قومی ایئر لائن کے جہاز بی جی زیڈ بوئنگ 777 ایل آر پر آئیڈیاز پاکستان۔ہتھیار برائے دفاع امن کا لوگو بنایا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق آئیڈیاز پاکستان نمائش […]
لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ پوری تحریک انصاف اس جعلی ایف آئی آر کو مسترد کرتی ہے،جعلی امپورٹڈ حکومت اور جعلی ایف آئی آر دونوں نامنظور ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے وزیر آباد میں فائرنگ واقعہ کیخلاف […]
کراچی (پی پی آئی)ایشین ایلیٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کا برانز میڈل یقینی ہوگیا۔زوہیب رشید نے اڑتالیس کلو گرام کیٹیگری کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔پی پی آئی کے مطابق باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود نے زوہیب رشید کو کامیابی پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ […]
گولارچی (پی پی آئی) لاڑ صوفی سنگت بدین کی سالانہ نشست بدھ اور جمعرات کی شب بس اسٹاپ بچل واٹر سے ایک کلو میٹر شمال کی جانب درگاھ سید احمد شاہ بخاری منعقد ہو گی،پی پی آئی کے مطابق سالانہ نشست میں سائیں حافظ محمد نظامانی اور مانجھی فقیر سمیت […]
کراچی (پی پی آئی)میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس/خود کو تباہ کرلیا اور ملال بھی نہیں جیسے لازوال اشعار کے خالق جون ایلیا کی20ویں برسی 8نومبر کو منائی گئی،جون ایلیا کا اصل نام سید جون اصغرتھا اور وہ 14 دسمبر 1931ئکو امروہہ میں پیدا ہوئے اور.8 […]
شہید ارشد شریف کی والدہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی کہ پمز اور اسلام آباد انتظامیہ پورسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کررہی، شک ہے کہ حقائق مسخ کرنےکے لیے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں رد وبدل کیا جا سکتا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی فیملی […]
راولپنڈی (پی پی آئی)مری روڈ پر تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران فیاض الحسن چوہان نے مظاہرے میں شریک ایک کارکن کو تھپڑ مار دیا، پی پی آئی کے مطابق تھپڑ مارنے پر تلخ کلامی ہوگئی۔کارکن کے غصے میں آنے پر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ٹائر میں پیٹرول […]
اسلام آباد (پی پی آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا دردناک ہے۔اعظم سواتی مبینہ ویڈیو سے متعلق بات کرتے ہوئے پھرآبدیدہ ہو گئے۔سپریم کورٹ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی […]
