گلگت بلتستان(پی پی آئی)پاکستان موسمیاتی تبدیلوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں آٹھویں نمبر ہے۔ درجہ حرارت میں اضافے کے بدترین اثرات صوبہ گلگت بلتستان میں نظر آرہے ہیں جہاں گلیشیئر پگھلنے سے کئی بستیوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔گزشتہ ماہ گلیشیئر پگھلنے سے وادی ہنزہ کا گاو¿ں حسن آباد […]
سری نگر (پی پی آئی)انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان میں انجمن کے سربراہ اور کشمیر کی مذہبی شخصیت میر واعظ عمر فاروق کی بڑی گیارحویں شریف کے موقع پر بھی مسلسل گھر میں نظربندی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی مذہبی، […]
اسلام آباد (پی پی آئی)فرانسیسی سفیر نیکولس گیلوئے نے کہا ہے کہ فرانس کا پاکستان کے ساتھ بھائی چارہ اور دوستی کا تعلق تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ۔فرانسیسی سفیر نے کہا کہ مختلف شعبوں میں فرانس اور پاکستان برسوں سے ساتھ ہیںانہوں نے کہا کہ پانچ فرانسیسی جامعات کے […]
کراچی( پی پی آئی )کراچی میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر اس پر قابو پانے کے لیے نئی حکمت عملی اختیار کرلی ہے۔شہرِ قائد میں غیر قانونی اسلحے کی ترسیل روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے آئی جی سندھ نے محکمہ […]
دنیا بھر میں بھارتی سفارت خانوں، اقوام متحدہ کے دفاتراور تاریخی مقامات پرمظاہرے کریں یت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار کا سینٹرل جیل سری نگر سے ایک خصوصی پیغام سری نگر (پی پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے سینٹرل جیل سری نگر […]
کراچی (پی پی آئی)سندھ میں گذشتہ 5 برس کے دوران معدنیات کی پیداوار میں 132 فیصد اضافہ ہوا ہے اور2020 سے2021 کے دوران صوبہ سندھ سے 3 ارب روپے مالیت کی معدنیات نکالی گئیں۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ مائنز اینڈ منرل ڈولپمنٹ ڈپارٹمنٹ اور ڈائریکٹوریٹ کول مائینس ڈیولپمنٹ حکومت […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چیئرمین شپ کا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔سینیٹ میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کی پالیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے چئیرمین پی ٹی […]
پٹنہ/نئی دہلی(پی پی آئی)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ اردو مترجم اور دیگر عہدوں کے لیے 183 کامیاب امیدواروں میں سے دس کو اپنے ہاتھوں سے تقرری نامہ سونپا۔ یہ اردو مترجمین مختلف سرکاری دفاتر میں تعینات کیے جائیں گے۔بہار کی حکمراں جنتا […]
لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر سے متعلق عمران خان کا موقف واضح ہے۔ پی پی آئی کے مطابق زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق […]
پشاور (پی پی آئی)عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے سوال کیا ہے کہ آئی جی کے پی کے پولیس صرف یہ وضاحت کریں کہ یہ خیبر پختون خوا کی پولیس ہے یا پی ٹی آئی کی؟۔ پی پی آئی کے مطابق سماجی رابطے کی […]
