ایبٹ آباد (پی پی آئی)ایبٹ آباد میں 17 سالہ نوجوان آئی فون خرید کر نہ دینے پر مایوس ہو کر خودکشی کر لی۔پی پی آئی کے مطابق ایبٹ آباد کا 17 سالہ نوجوان مسلسل اپنی ماں کو آئی فون خرید کر دینے کیلئے کہتا رہا اور وہ انکار کرتی رہی […]
جرائم
کراچی (پی پی آئی)پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کلکٹریٹ کے عملے نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے کھارادر میں آغا خان جماعت خانہ کے قریب کارروائی کر کے اسمگل شدہ سامان سے بھری بس پکڑ لی۔پی پی آئی کے مطابق اسمگل شدہ سامان بس نمبر بی ایس بی 015 کی […]
زخمی طالبہ کی حالت خطرے سے باہر، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کامقدمہ بھی درج کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاو?ن کے اسکول میں فائرنگ میں ملوث طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم سے فائرنگ میں استعمال ہونے والا […]
تینوں ذیشان شانی اور عامر حقیقی بھائی ہیں، وارداتوں میں خواتین کو نشانہ بھی بنایا لاہور(پی پی آئی) پولیس نے گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان میں عامر، ذیشان شانی اور ساجد شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان ذیشان […]
شکار پور (پی پی آئی) دیرینہ تنازع پر متحارب گروپوں میں چھڑنے والے مسلح تصادم میں 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، افسوسناک واقعے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق قبائلیوں کے مابین مسلح لڑائی شکار پور کی تحصیل لکھی غلام شاہ کے نواحی […]
ٹرائل کورٹ سے دو مجرموں کو عمر قید اور جرمانہ سانگھڑ(پی پی آئی)سانگھڑ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں خیر محمد راجڑ عرف خیرو اور بادل راجڑ کو عمر قید اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنایا۔دونوں مجرموں نے جولائی2021 میں […]
ٹھٹھہ (پی پی آئی) مکلی سوسائٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہکاراے ایس آئی رمضان بارن شدید زخمی ہوگیا اسے دو گولیاں لگی ہیں اور نازک حالت میں کراچی سول اسپتال روانہ کردیا گیا ہے جب کہ نامعلوم مسلح افراد حملہ کے بعد فرار ہوگئے ہیں۔
سوات(پی پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں سیاحت کے شعبے سے وابستہ کاروباری افراد نے شکوہ کیا ہے کہ دہشت گردی کی حالیہ لہر سے ان کا کاروبار متاثر ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ان کے بقول گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں سال بہت ہی کم سیاحوں […]
کراچی (پی پی آئی)بہادرآباد شہید ملت روڈ کے قریب نامعلوم ملزمان 5 کروڑ 94 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بہادرآباد شہید ملت روڈ کے قریب مبینہ ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی۔جہاں نامعلوم ملزمان 5 کروڑ 94 لاکھ روپے کی رقم لوٹ کر فرارہوگئے، […]
کراچی (پی پی آئی)سرجانی سیکٹر 4-C مراقبہ ہال فیضان مسجد کے قریب گھر یلو تنازعہ پر گولی چلنے سے40سالہ شاہدہ خاتون چل بسی۔ پی پی آئی کے مطابق خاتون کی نعش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاگیا۔
