کراچی (پی پی آئی) انسداد منشیات فورس اور اے ایس ایف نے کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مدینہ منورہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔پی پی آئی کے مطابق انسداد منشیات فورس ور ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے خفیہ اطلاع پر کراچی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مشترکہ […]
جرائم
کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے ضلعی کورنگی کے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے55 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق عزیز نور محمدنامی شخص اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے […]
کراچی(پی پی آ ئی) مسقط جانے والے مسافر سے ایک کروڑروپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ایئرپورٹس سیکورٹی فورس نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسقط جانے والے مسافر سے ایک کروڑروپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملزم نور محمد خان کے قبضے […]
کراچی (پی پی آئی)کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے ایک مقابلہ کے بعدباغ کورنگی صائمہ ولاز کے قریب رشتہ نہ دینے کے تنازعہ پر دو بہنوں اور ایک بھائی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو نے والے دونوں ملزمان عامر حسین اور محمد سہیل کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا, پی […]
کراچی (پی پی آئی)رینجرز اور سندھ پولیس نے مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران مسقطی محلہ اورنگی ٹاون سے 7 انتہائی مطلوب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرز اور پولیس کا مسقطی محلہ اورنگی ٹاون اورملحقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف 15گھنٹے سرچ اور کومبنگ آپریشن جاری رہا۔آپریشن کے […]
بعض سنگدل ننھے پھولوں کوپھینک جاتے ہیں, لاوارث بچوں کی صحیح تعداد ناممکن کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔بچوں کے حقوق اور تحفظ کے لئے کام کرنیوالے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کے مطابق پیدائش کے بعد لاوارث چھوڑنے اور کوڑے […]
سانگھڑ(پی پی آئی)سانگھڑ میں گزشتہ دنوں قتل کی جانے والی ہندو خاتون دیا بھیل کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا، ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دس روز پہلے 45سالہ دیا بھیل کو بے دردی قتل کیا گیا تھا، جس کے قاتل پکڑے […]
شہدادکوٹ (پی پی آئی)شہدادکوٹ کے اے سیکشن تھانے کے قریب سے نامعلوم مسلح ملزمان نے سلیم احمد ولد محمد ہاشم مگسی سے اس کی 125 موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کرفرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق علاقہ میں آئے دن کی واردارتوں سے خوف و ہراس پایا جاتا […]
لاہور(پی پی آئی)ڈیفنس میں گریڈ 19 کے افسر ڈاکٹر مسعود جیلانی کو ان کی بیوی اور برادر نسبتی کی موجودگی میں قتل کردیا گیا، تاہم پولیس کو دیر سے اطلاع دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ڈیفنس میں واقع گھر میں نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے سے ڈسٹرکٹ ہیلتھ […]
جدیداسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ومنشیات بر آمد، مزید گرفتاریاں متوقع کراچی (پی پی آئی)شیر شاہ پولیس نے ایک کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے سرگرم کارندے سمیت دو ملزمان کو گرفتار کر کے جدیداسلحہ اور دھماکہ خیز مواد ومنشیات بر آمد کی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار […]
