جیکب آباد(پی پی آئی) جیکب آباد سے گنداواہ جانے والی ویگن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پی پی آئی کے مطابق مسافر ویگن جب لیویز چوکی جنگلی میر پور کے قریب پہنچی تو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے روکااور مسافروں سے نقدی،موبائل اور قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہو گئے۔
جرائم
کراچی (پی پی آئی)کراچی میں پلمبر نے گھر میں کام کے بہانے گھس کر 8 ویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ پی پی آئی کے مطابق شہر قائد کے علاقے مبینہ ٹاؤن میں 12 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی اور پھر قتل […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے انکشاف پر سندھ ہائی کورٹ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے کم عمر لڑکیوں کو اسمگل کیے جانے کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ نے محکمہ داخلہ کو تحقیقات کے […]
حیدرآباد (پی پی آئی) حیدرآباد کی احتساب عدالت نے بیورو آف کریکیولم جامشورو کے فنڈز میں 738 ملین روپے کی خوردبرد ثابت ہونے پر ریفرنس میں نامزد تمام 6 ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔پی پی آئی کے مطابق مجرمان میں شامل پیربخش سموں کلرک اور […]
جہلم (پی پی آئی)جہلم میں ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آئے خاندان کو بھی نہ بخشا اور برطانیہ پلٹ فیملی سے قیمتی اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈکیتی کا یہ واقعہ صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کالا گوجراں کے مقام پر پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو سے 6 سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے گھر کے مالک عمران کی مدعیت میں اغوا کا […]
کراچی (پی پی آئی) سی ٹی ڈی کی ریڈ بک سوالیہ نشان بن گئی۔ ڈینیئل پرل کیس میں مطلوب فیصل بھٹی کے پاسپورٹ بنوانے اور بیرون ملک سفر کا انکشاف ہو گیا۔تحقیقاتی ذرائع کے مطابق ڈینئل پرل کیس میں مطلوب فیصل بھٹی کی زندہ یا مردہ گرفتاری پر تیس لاکھ […]
دادو(پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ میں پرائمری ا سکول ٹیچر بھرتی ہونے کے بعد ضلع دادو کا نادر علی رند اٹلی چلا گیا۔ نادر علی رند اس سال 29 جنوری کو بیرون ملک سے پاکستان پہنچا اور 16 مئی کو سرکاری نوکری کا آفر لیٹرحاصل کیا۔16 مئی کو ہی پولیس […]
کراچی (پی پی آئی)محکمہ تعلیم سندھ میں ہم شکل بھائی کی جگہ نوکری حاصل کرنے والے شخص کو نشاندہی ہونے پر برطرف کردیا گیا۔نیزضابطہ کار کو نظر انداز کرنے پر محکمے نے چار افسران کے خلاف تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمے کو نشاندہی کی […]
کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے ملیر میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس کو بتایا گیا کہ ملیر کی شمسی کالونی کے ایک گھر میں 5 افراد شدید زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کی ضرورت ہے۔پولیس جائے وقعہ پر پہنچی تو دیکھا […]
