سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر  میں بھارتی پولیس نے ضلع بانڈی پور سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کہنوسہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔کشمیر زون کے ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل پولیس وجے کمار نے نوجوانوں […]

اسلام آباد (پی پی آئی)    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لڑکیوں کے اسکول کو جلانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق    وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں لڑکیوں […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں حکام نے عمران شیخ نامی شخص کو گرفتار کیا ہے جو خود کو حکمران جماعت بی جے پی کا لیڈرقراردیتاتھا البتہ ضلع اننت ناگ کی بی جے پی قیادت نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ عمران کا بی جے پی سے […]

دکن کی مکہ مسجد،، درگاہ غریب نواز اورمالیگاﺅں خانقاہ میں دھماکے ہو چکے ہیں، ہندو تواانتہاپسند ملوث پائے گئے درگاہوں ،خانقاہوں اور دینی مدارس پرحملوں کا الرٹ،یومیہ ہزاروں عقیدت مند آتے ہیں، سیکورٹی بڑھادی گئی، سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں درگا ہ حضرت بل اورممبئی کی […]

جیکب آباد:جیکب آباد کے علاقے داﺅجھان پور میں دیرینہ تنازعے پر ماموںبھانجاکو قتل کردیاگیا۔داﺅ جہان پور کے قریب تھانہ تاجو دیرو کی حدود چھٹل آباد میں تین نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے رشتے پر چلنے والے دیرینہ تنازعے پر داﺅ سے اپنے گھر تھارو خان کھوسہ جانے والے دو […]

حیدرآباد(پی پی آئی)حیدرآباد میںٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں وکیل اور ان کا گارڑ جاں بحق ہوگئے۔حیدرآباد میں ہٹڑی تھانہ کی حدود نیو حیدرآباد سٹی میں نامعلوم مسلح کار سواروں نے 50سالہ احسان آرائیں ایڈوکیٹ ولد عمر آرائیں اور ان کے گارڈ 45سالہ صوبو خان ولد کبیر خان کو گولیاں ماردیں […]

بنگلور:بنگلور کی عدالت نے تامل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا کو اٹھارہ سال پرانے کرپشن کیس میں مجرم قرار دے دیا۔ وزیر اعلی جے للیتا پر 66 کروڑ روپے کی کرپشن کے الزامات ہیں جبکہ ان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی بھی ملی تھی۔ […]

نیویارک:امریکی فٹ بالر جوناتھن ڈائر کوبیوی پر تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔جوناتھ ڈائر کو گھریلو تشدد کے الزام میں ریاست ایریزونا کے شہر فینکس سے گرفتار کیا گیا، پولیس کے مطابق جوناتھن پر 27 سالہ بیوی اور 18 ماہ کے بچے پر تشدد کا الزام ہے۔واقعہ جولائی کے […]

میرپورخاص: اے ایس پی کی جوئے کے اڈے سے22 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔میرپورخاص کے علاقے پٹھا ن کالونی میں عرصے دراز سے قائم گنگولی جوئے کے اڈے پر اے ایس پی میرپورخاص ساجد کھوکھر نے چھاپہ مار کرجوئے کے اڈے کے مالک عبدالمجید عرف گنگولی سمیت 22 افراد گرفتار […]

پشاور: پشاور میں60 سے زائد اغواکار تھانہ بڈھ بیر کی حدود ماشوخیل سے گیارہ افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر ماشوخیل سے شدت پسندوں نے گیارہ افراد کو اغوا کرلیا اغوا کار نامعلوم مقام کی طرف مغویوں کو لے کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق […]