جمرود: جمرود میں نیٹو کنٹینرز پر مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ منگل کے روز خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے نواحی علاقے سوکمر میں مسلح افراد نے نیٹو کنٹینر پر […]
جرائم
حیدرآباد: حیدرآباد میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو40لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکو سیکورٹی گارڈز کی وردیوں میں ملبوس تھے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر گیارہ میں واقع ایک نجی بینک میں سات مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر […]
لاہور: پنجاب پولیس نے پاکستان اور سری لنکا کے مابین ہونے والے ون ڈے میچوں میں سٹے کھیلنے والے بکیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا،جس کے لئے مختلف اضلاع میں بکیوں کے ناموں کی لسٹ بنالی گئی ۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون […]
لاہور: قومی ٹیم کے آل راونڈر عبدالرزاق کے ستارے گردش میں آ گئے۔ دبئی میں مختصر فارمیٹ میں آوٹ آف فارم کھلاڑی کو گھر آنے کے چند دن بعد بدقسمتی نے گھر میں چوری کا سامنا بھی کروا دیا۔ قومی آل راونڈر عبدالرزاق کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں ایک سال […]
نوکوٹ: نوکوٹ کے صرافہ بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے سوناروںکے دو کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات نقدی اور تجوری لوٹ لی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح پانچ مسلح افراد وین میںسوار ہو کر شہر کے مین صرافہ بازار کے دو کان دار مہیش کمار سونارو ، سوائی […]
بولان: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقہ مچ مےں نمازجمعہ کی ادائیگی کے بعد کام پر جانے والے مزدوروں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چھ مزدورجاں بحق جبکہ اےک مزدورشدید زخمی ہو گیا۔ بولان کے قریب ضلع کچھی کے علاقہ مچ مےں جدےد اسلحہ سے لیس نامعلوم افراد نے […]
حیدرآباد: حیدرآباد میں نامعلوم چور نے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے تھانہ سخی پیر کی حدود میں عائشہ گارڈن لیاقت کالونی میں نامعلوم چور صراطل خان کی موٹر سائیکل نمبر ایچ اے وی 8953 آئی ڈیلیکس چوری کرکے لے گئے، سخی پیر تھانے […]
میرپورماتھیلو(پی پی آئی)میر پور ماتھیلو کے قریب احمد واہ کے علاقے میں ایک شخص نے گھریلو تنازعے پر بیوی کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق احمد واہ کے علاقے میں شاہ نواز پتافی نامی شخص نے گھریلو رنجش پر اپنی بیوی حنیفاں کو
ٹھٹھہ :ھٹھہ کے قریب قومی شاہراہ پر واقع پٹرول پمپ پر ڈکیٹی ، ملزمان ساٹھ ہزار سے زئد رقم چھین کر فرا ر ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے رواز ٹحٹحہ سے تین کلومیٹر دور قومی شاہراہ پر اٹک پٹرول پمپ میں دو مسلح […]
سکرن: سکرنڈ میں مشہور تاجر کو دن دیہاڑے لوٹا گیا ۔ سکرنڈ میں دن دیہاڑے نامعلوم مسلح ملزمان نے چہر کے مشہور تاجر محمد اسماعیل مگسی سے اسلحے کے زور پر ایک لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے۔ سکرنڈ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان […]
