اسلام آباد (پی پی آئی) نامعلوم ملزمان نے جھنگ سے بنی گالہ آنے والی پولیس کی ٹیم پر فائرنگ کرکے ایک اہلکار کو شہید کردیا۔پی پی آئی کے مطابق تھانہ بنی گالہ کے علاقے عمران خان چوک کے قریب ایک ملزم کی گرفتاری کے لیے آنے والی پنجاب پولیس کی […]

2 ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان اور موٹر سائیکل برآمد کراچی (پی پی آئی)کلفٹن پولیس نے گاڑیوں کے ڈیش بورڈ میں نصب قیمتی سامان کی چوری میں ملوث 2 ملزمان اویس وسیع اور ایسی جان کو گرفتار کرکے چوری شدہ سامان اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار […]

کرا چی(پی پی آ ئی) کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے اینٹی اسمگلنگ اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے گلشن معمار میں واقع ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ 50 لاکھ روپے مالیت کی اعلی اقسام کے مختلف برانڈ کی غیر ملکی شراب برآمد کرلی۔کسٹمز حکام کے مطابق […]

پشاور(پی پی آئی)پشاور ہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ میں غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف کیس میں ایم ایس، ڈی ایچ او نوشہرہ کے خلاف کارروائی کاحکم دیدیا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ ہیلتھ میں غیرقانونی بھرتیوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،کیس کی سماعت جسٹس روح الامین، جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 […]

پشاور (پی پی آئی)پشاورکے تھانہ بڈھ بیرگاؤں شیخ محمدی اڈہ میں لین دن کے تنازع پر فائرنگ سے چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں کفایت، تحسین، جان امین، صاحب ہیں جبکہ زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق […]

ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے بھاری نفری پنوز جیل کے احاطے میں تعینات گجرات (پی پی آئی)گجراتڈسٹرکٹ جیل میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ250 نامعلوم قیدیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، یہ مقدمہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل رانا محمد لطیف کی رپورٹ پر پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 324، […]

برآمد کی گئی منشیات میں 586 کلو آئس اور 800 کلو سے زائد ہیروئن شامل ہ کراچی (پی پی آئی)پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور کسٹمز حکام نے سمندر کے راستے 20 ارب روپے کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان میری […]

روجھان(پی پی آئی) ڈاکوؤں کے روجھان کے کچے کے علاقے بمبلی میں بستی موسانی پر حملہ کے نتیجے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکوؤں نے بستی کا محاصرہ کر کے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ کی، علاقے میں خوف و […]

اسلام آباد(پی پی آئی)انسداد منشیات فورس نے منشیات کے خلاف ملک گیر دیگر کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب دو ملزمان سے اے این ایف نے چرس سے بھرے 201 کیپسول […]

کراچی(پی پی آئی)انسداد منشیات فورس نے گڈاپ ٹاؤن کراچی کے قریب ٹرک سے 186 کلو گرام چرس برآمد کرلی جو بلوچستان سے اسمگل کرکے کراچی لائی جا رہی تھی۔پی پی آئی کے مطابق یہ چرس ڈرائیور سیٹ کے پیچھے کیبن میں بنے خفیہ خانوں سے برآمد کی گئی۔