لاہور: سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب زبیر احمد خان کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں بتایا کہ مسلح افراد زبیر خان کو اسلحہ کی نوک پر زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔تھانہ ریس کورس پولیس نیڈرائیور محمد مبین کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، پی پی […]
جرائم
کراچی (پی پی آئی) لانڈھی نمبر 04 نیوی وال کے قریب پولیس سے مقابلہ میں ایک ڈاکو ہلاک اورتین شدید زخمی ہو گئے۔چھیپا ذرائع کے مطابق ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کوایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت ساجد رحمان […]
دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی کراچی (پی پی آئی)ملزمہ دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیوز کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی، وکیل نے بتایا کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی کوئی ویڈیو وائرل نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ملزمہ دانیہ شاہ […]
پشاور (پی پی آئی)ایف آئی اے نے افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث پاسپورٹ اینڈ امیگریشن آفس پشاور کے 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سینکڑوں افغانیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کئے جانے کے انکشافات سامنے آئے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سیل نے […]
کراچی میں فروری میں شکایات کی تعداد 1300 سے زائد کراچی (پی پی آئی)پاکستان کے کئی شہروں خصوصاً کراچی میں شہریوں کے ساتھ آن لائن فنانشل فراڈ کی شکایات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی میں فروری میں […]
پہلے مرحلے پر گرفتار ملزمان میں عاطف،توصیف اور غفار عرف بلا شامل اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد کی ماتحت عدالتوں میں جعلی مچلکے جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اسلام آباد پولیس نے عدالتی ناظر کی مدعیت میں جعلی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے دھندے میں ملوث افراد کے […]
حیدرآباد (پی پی آئی)حیدر آبادسائیٹ پولیس نے ایک مقابلہ کے بعدایک مسلح اسٹریٹ کرمنل کو زخمی حالت میں اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔پی پی آئی کے مطابق سی آئی اے پولیس کی نشاندہی پر سائیٹ پولیس کا دوران چیکنگ ٹنڈو محمد خان روڈ نزد زیل پاک ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل […]
مختلف علاقوں سے 15 گاڑیاں چھینی گئیں، 163 چوری چھینی گئی موٹرسائیکل کی تعداد 326، 4054 سے زائد چوری کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں فرور ی کے دوران مسلح افراد نے شہر کے مختلف علاقوں سے 15 کے قریب گاڑیاں چھین لیں جبکہ 163 کے قریب گاڑیاں چوری کر […]
لسبیلہ/ اوتھل(پی پی آئی)کوئٹہ سے کراچی جانے والے النصرت مسافر کوچ کو لسبیلہ اوتھل ویارو کے مقام پر نا معلوم مسلح افراد نے لوٹ لیا اورمسافروں سے نقدی و قیمتی سامان لیکر فرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق کوچ مالکان نے کوئٹہ سے کراچی جانے والی شاہرہ کو بلاک […]
گھوٹکی کشمور برج کا معطل تعمیراتی کامشروع، 15 کلو میٹر جنگل کاٹ کر راستے کلیئر مختلف مقامات پر 5 کیمپ، 15سے زائد بیس کیمپس قائم،ایک ماہ میں 4 ڈاکوہلاک کشمور (پی پی آئی)سندھ پولیس نے ڈاکوؤں کیخلاف کشمور اور گھوٹکی کے کچے کے علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اْن کی […]
