کوئٹہ /قلعہ عبداللہ/ (پی پی آئی) افغانستان کی سرحد پر واقع فرینڈشپ گیٹ پر مشکوک پارسل سے 8 کلو آئس اور 4 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں غیر آباد مکانات سے 242 کلو سے زائد چرس قبضے میں لے لی گئی۔ انٹی نارکوٹکس فورس […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ائیرپورٹ حکام نے لوڈر گاڑی سے 8 کلو ہیروئن برآمد کر لی اور معاملے میں ملوث امدادی عملے کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پی پی آئی کے مطابق زیر حراست ملزمان سے پوچھ گچھ جاری ہے جبکہ امدادی عملہ کیخلاف محکمانہ انضباطی کارروائی بھی کی […]

کشمور/ڈیرہ غازی خان(پی پی آئی)سندھ اورپنجاب کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کے تازہ دم دستے اتارے گئے ہیں تاکہ ڈاکوؤں اور اغواکاروں کے خلاف ’جامع کارروائی کی جاسکے آپریشن میں پنجاب کانسٹیبلری کے 5 ہزار، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور پولیس رینج کے 2 ہزار […]

میاں چنوں (پی پی آئی) ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں فیکٹری مزدور طارق ولداسلم جرولہ سکنہ 47پندرہ ایلکو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق میاں چنوں کے علاقے نزد 46 پندرہ ایل میں تین ڈاکو ناکہ لگا کرلوٹ مارمیں مصروف تھے، ڈاکوؤں نے فیکٹری جاتے مزدور […]

کندھ کوٹ(پی پی آئی) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سکھر میں شعبہ کمیپوٹر سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو یہاں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ضلع کشمور عرفان سموں نے بتایا کہ ڈاکٹر اجمل کا تعلق ساوند قبیلے سے ہے اور کچھ عرصہ […]

راولپنڈی (پی پی آئی)راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے گینگ کا سرغنہ اور سپلائر گرفتار کرلئے گئے، ملزمان سے آئس، نشہ آور گولیاں اور چرس برآمد کرلی گئیں۔پولیس کے مطابق راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے گینگ کے سرغنہ کامران عرف کامی اور سپلائر وقار کو […]

قصور(پی پی آئی)پولیس نے تھانہ منڈی عثمان والا کے علاقہ میں کارروائی کے دوران انتہائی خطرناک 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق گرفتارملزمان کی شناخت ثاقب عرف ساقی اور ساجد عرف سجاد کے نام سے ہوئی ہے، دونوں ڈاکو ڈکیتی، راہزنی اور پولیس مقابلہ […]

کوئٹہ(پی پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بایو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجرا میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف کارروائی […]

کراچی(پی پی آئی) سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم سفاک ملزمان نے ایک اور کمسن بچی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی،ناکامی پر قتل کے بعد لاش گٹر میں پھینک کر فرار ہوگئے۔ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن کے مطابق سیکٹر 36 کی مارکیٹ کے رہائشی […]

لاہور(پی پی آئی)مبینہ پولیس مقابلے میں شہری کو ہلاک کرنے کے معاملے پر عدالت نے پولیس کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی۔شہری کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر سی سی پی او لاہور عدالت میں پیش ہوئے۔جسٹس ملک […]