دادو(پی پی آئی) دادو کی عدالت کے احاطے میں حملہ آوروں نے نے فائرنگ کر کے 3 مخالفین کو قتل کر دیا، حملہ آوروں نے فرار ہونے کی بجائے پولیس کو گرفتاری دیدی۔پی پی آئی کے مطابق دادو کے قریب دیرینہ دشمنی نے 3 افراد کی جان لے لی، مقتولین […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائدکے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی کے دوران ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کئے جانے والے ملزم کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم […]

لاہور/اسلام آباد (پی پی آئی)جی پی او اسلام آباد میں برمنگھم بھیجے جانے والے پارسل سے ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کرلیے گئے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ 600 گرام ہیروئن لیدر کی جیکٹس میں چھپائی گئی تھی،لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے […]

کشمور(پی پی آئی) کشمور کے مختلف علاقوں سے ڈاکووں نے مزید 3 افراد کو اغوا کرلیا ہے، علاقے سے ایک ماہ میں اغوا کئے گئے افراد کی تعداد 32 ہوگئی ہے،پی پی آئی کے مطابق اغوا کی وارداتوں کیخلاف شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔دوسری طرف سات سالہ ہندو […]

کندھ کوٹ (پی پی آئی)بالائی سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں ڈاکوووں کے پولیس موبائل پر حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ اس دوران ڈاکوووں نے فائرنگ کردی، شہید اہلکاروں میں مقصود احمد […]

لالہ موسیٰ (پی پی آئی) پنجاب میں لالہ موسیٰ کے قریب دھامہ روڈ پر نامعلوم ملزمان کی کار پر فائرنگ سے باپ اور بیٹا موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ شہر اور گرد و نواح میں بڑھتی ہوئی وارداتوں کی وجہ سے لوگ خوف و ہراس کا شکار ہیں، ایسے میں […]

لکی مروت: (پی پی آئی)لکی مروت کے علاقے شاہ حسن خیل کے قریب شدید فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ہلاک شدگان کی شناخت مطیع اللہ اور فرمان اللہ کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی ہونیوالے شخص کا نام کرامت اللہ […]

سکھر(پی پی آئی)سکھر میں بچاؤ بند کے قریب واردات کی نیت سے کھڑے 4 مسلح ڈاکوؤں میں سے3 کو مقابلہ کے بعد ہلاک کردیا۔ ڈی اAئی جی پولیس سکھر جاوید جسکانی نے مزید بتایا کہ ہلاک ڈاکوؤں کا ایک نامعلوم ساتھی زخمی حالت میں اندھیرے کی وجہ سے موقع واردات […]

کراچی (پی پی آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے 4 ماہ میں کراچی ایئرپورٹ پر مشتبہ، جعلی سفری دستاویزات پر 16 مسافروں کو آف لوڈ کیا۔آف لوڈ ہونے والے مسافروں کو گرفتار کر کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی […]

سہون شریف(پی پی آئی) سندھ کے تاریخی شہر سیہون میں کارو کاری کے الزام میں ایک سکول ٹیچر نوین فاطمہ کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ تاہم اس کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔ نوین حال ہی میں […]