پارا چنار (پی پی آئی) پاک افغان سرحد کے قریب سکول میں فائرنگ سے چھ اساتذہ جاں بحق اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا،پی پی آئی کے مطابق پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نفری علاقے میں پہنچ گئی اور ناکہ بندی کردی […]

اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔پی پی آئی کے مطابق مجرم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز […]

پشاور (پی پی آئی) جوڈیشل کمپلیکس کے باہر خواتین کے کپڑے پہنے شخص کی فائرنگ سے پیشی پر آیا شخص مارا گیا۔ پی پی آئی کے مطابقپشاور جوڈیشل کمپلیکس میں زیر سماعت مقدمے کے ملزم کو پولیس حراست میں عدالت لایا جا رہا تھا کہ خواتین کے کپڑوں میں ملبوس […]

میانوالی (پی پی آئی)میانوالی کے علاقے بانگی خیل میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 سگے بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پی پی آئی کے مطابق ساتو خیل میں پولیس فائرنگ سے 3 نوجوان جانبحق ہوگئے ہیں، جانبحق ہونے والوں میں 2 سگے بھائی […]

ساہیوال (پی پی آئی)کاؤنٹر ڑیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ساہیوال میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر ساہیوال کے علاقے جنوبی کنارہ پاکپتن کینال کے قریب واقع نرسری جنگلات میں کارروائی کی گئی، اس دوران […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے ہزاروں شہری لٹ چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کا نیو یارک سے جی پی او سیالکوٹ منشیات کا پارسل بھیجنے والوں کے خلاف کریک ڈاون۔اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف مختلف شہروں میں کریک ڈاون کیا گیا۔ اس دوران جی پی او سیالکوٹ […]

بورے والا (پی پی آئی) بورے والہ میں 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم فرار کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق ملزم غلام فرید نے پولیس کی حراست کے دوران دل کے دورے کا بہانہ کیا اور […]

راجن پور (پی پی آئی)راجن پور میں کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہفتہ کو بھی جاری رہا۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، کچہ میانوالی اور چک بیلے شاہ میں پولیس کے […]

خضدار(پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے خضدار میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں سی ٹی ڈی انسپکٹر شربت خان جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں جھالاوان کمپلیکس میں پولیس وین کے قریب دھماکا ہوا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں سی ٹی ڈی انسپکٹر شربت […]