بارکھان(پی پی آئی) بارکھان میں ہن ندی کے قریب موٹر سائیکل باوردی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بم ڈسپوزل ٹیم کو کوہلو سے بارکھان روانہ کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت مدو شاہیجہ اور سلمان […]
جرائم
اسلام آباد(پی پی آئی)حریم شاہ ویڈیو لیک کیس میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد ہونے پر صندل خٹک کو گرفتار کر لیاگیا۔پی پی آئی کے مطابق سپیشل جج سنٹرل اسلام آبادنے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،ٹک ٹاکرملزمہ صندل خٹک کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری […]
اسلام آباد (پی پی آئی) 9 مئی جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کا رہائشی ہے،سامنے آنے والی ویڈیو کے مطابق شرپسند راجہ دانش لوگوں کو […]
کراچی(پی پی آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے بچوں کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالے ملزم کو سکھر سے گرفتار کرلیا، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔حکام کے مطابق لاڑکانہ کے باشندہ ملزم اسد علی کو سکھر سے گرفتار کیا گیا، ملزم نے فیس بک […]
کشمور(پی پی آئی) سندھ کے ضلع کشمور میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بخشاپور کے نواحی گاؤں قیصر خان جکھرانی میں اچانک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے […]
کراچی(پی پی آ ئی)اینٹی نارکوٹکس فورس کی کراچی میں بڑی کارروائی،نمک کی آڑ میں سمندری راستہ سے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر ایک کنٹینر سے ساڑھے چھبیس کلو آئس برآمد ہوئی جو کنٹینر کے فرش میں مہارت […]
کوئٹہ (پی پی آئی)کوئٹہ میں سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، مقتول سابق وزیراعظم و چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ایک مقدمے میں درخواست گزار تھے۔پی پی آئی کے مطابق عبدالرزاق شر کو کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر عاق چوک کے […]
کرا چی(پی پی آ ئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے شہر قائد کے علاقے مہران ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار کیے جانے والے دہشتگرد کی شناخت اعجاز عرف عادل کے نام سے ہوئی ہے جس کا […]
کراچی (پی پی آئی)سٹی کورٹ کراچی میں شوہر کی فائرنگ سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔کراچی پولیس حکام کے مطابق سٹی کورٹ میں فائرنگ سے زخمی ہونے والی خاتون صائمہ سول ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ہسپتال حکام نے بتایا ہے کہ خاتون کا سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر میں آپریشن […]
کوئٹہ، پشاور،اٹک(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔اے این ایف حکام کے مطابق کارروائی کے دوران818 کلوگرام چرس برآمد کر لی گئی، برا?مد شدہ چرس جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی 2گاڑیوں میں چھپائی گئی تھی۔حکام کاکہنا ہے کہ کارروائی میں […]
