دھابیجی (پی پی آئی)دھابیجی میں قربانی کے موقع پر فروخت کیلئے باڑہ میں موجود 17 بھیڑیں، 67 بکریاں، ایک گائے اور بچھڑے لوٹ کرمسلح ملزمان فرار ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق دھابیجی ریلوے سٹیشن کے قریب باڑے میں مسلح ڈاکووں کا گروہ داخل ہوا اوراملازمین کو یرغمال بنا کر […]

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے صدرپرویز الٰہی کے گن مین اور مبینہ فرنٹ مین محمد زمان کو بھی کو ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے گرفتارکر لیاہے۔پی پی آئی کے مطابق محمد زمان کو ایف آئی اے کی اینٹی منی لانڈرنگ ٹیم نے حراست میں لیا۔الزام […]

پشاور (پی پی آئی) نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں دو ملزمان نے باکسر جہانزیب خان پر فائرنگ کی جس سے وہ جاں بحق جبکہ ان کے دو ساتھی […]

ریاض (پی پی آئی) سعودی عرب کے مکہ ریجن میں پولیس نے انتہائی نشہ آور گولیوں میتھم فیٹامائن کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ پاکستانی باشندوں اور ایک بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد کو متعلقہ حکام کے پاس بھیج […]

کراچی (پی پی آئی)لڑکی اور لڑکے کی جانب سے کراچی کے جناح ہسپتال میں چھوڑی گئی نوجوان لڑکی کی لاش کی شناخت ہو گئی ہے جبکہ کار میں سوار لڑکی اور لڑکے کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ہفتہ کی صبح ساڑھے سات بجے ایک […]

لاہور(پی پی آئی)انٹی کرپشن کرپشن عدالت لاہور نے میٹرک کی جعلی سند سے پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہونے والے ملزم اعجاز علی کو 12 سال قید کی سزا سنا دی۔ سپیشل جج انٹی کرپشن علی رضا اعوان نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم اعجاز علی کو 80 ہزار جرمانے کا […]

کراچی (پی پی آئی)لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں وکیل نثار خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ عزیر بلوچ سب جیل میں 4 دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔وکیل نثار خٹک کا کہنا ہے […]

پشاور(پی پی آئی)پشاور میں مرغیوں کے ہڈیوں سے قیمہ تیار کر کے سپلائی کرنیوالے4رکنی گروہ کو حکام نے گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا جبکہ مضر صحت قیمہ تلف کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ خوراک کے عملہ نے ہشت نگری میں گوداموں پر چھاپے مارے جہاں پر مرغیوں […]

ایتھنز (پی پی آئی)یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس میں 500 سے زائد افراد سوار تھے۔ کشتی غیر قانونی تارکین وطن کو سمندر […]

خیبر (پی پی آئی) باڑہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق باڑہ کے علاقے میں مخالف نے جائیداد کے جھگڑے پر مشتعل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔حملہ […]