کراچی (پی پی آئی) کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاون میں ڈاکووں کی فائرنگ سے صفدر نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کے بیٹے کا بھی چند روز قبل کورنگی میں ہی ڈکیتی کے دوران قتل ہوا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق مقتول صفدر بیٹے کے قتل کا مدعی تھا، […]

لاہور (پی پی آئی) لاہور کے علاقے چوہنگ میں سی آئی اے پولیس اور شوٹرز کے درمیان مقابلے کے دوران تین ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق زیر حراست ملزمان کو ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ چوہنگ کے قریب ملزمان کے ساتھیوں […]

لاہور(پی پی آئی) لاہور کے علاقے اچھرہ میں غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون اور ایک مرد کو قتل کردیا گیا۔ وحدت کالونی پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی دوہرے قتل کی واردات میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کے مطابق ملزمان […]

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کور کمانڈر ہاؤس اور دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ شر پسندوں کی شناخت کرلی جبکہ دیگر کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس کو جلانے، توڑ پھوڑ کرنے اور قیمتی اشیاؤ دستاویزات چوری […]

لاہور(پی پی آئی) لاہور میں شرپسندوں نے ٹرین روکنے کی بھی کوشش کی مگر ناکام رہے نیز لاہور کے علاقے زمان پارک سندر داس روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان نے پولیس کی گاڑی کو آگ لگا دی۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے کلمہ چوک پل کے نیچے کپڑے کے […]

لاہور(پی پی آئی)چکدرہ میں شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قلعے پر حملہ کر دیا۔بق شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قلعے کو آگ لگا دی، سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر، برطانوی دور میں بنائی عمارت راکھ کا ڈھیر بن گئی۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل شر پسندوں نے […]

کراچی (پی پی آئی)پولیس نے کراچی میں بدامنی اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 250 افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔پی پی آئی کے مطابق حکام کا کہنا ہے […]

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے ہزاروں شہری لٹ چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔

لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی کے سابق سینئروزیرمیاں اسلم اقبال کیخلاف تھانہ سمن آباد میں سید سجاد جی نامی شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیاہے،پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں تشدد، دھمکانے، زدوکوب کرنے کی دفعات شامل ہیں،مقدمہ مدعی نے کہا کہ پی […]

بہاولنگر (پی پی آئی)پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہوگیا۔ بہاولنگر میں تھانہ صدر کے علاقے سکھ رام پورہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں زمین کے تنازع پر مخالفین نے نوجوان کی جان لے […]