کراچی(پی پی آ ئی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں رینجرز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا، ملزم منشیات فروشی، ڈکیتی اور جرائم پیشہ افراد کو کرائے پر اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ہے۔تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ […]

لاہور(پی پی آ ئی) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے صوبے بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں خفیہ طور پر ملنے والی معلومات پر کی گئیں۔ آپریشن میں […]

لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی جانب سے کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق […]

پشاور(پی پی آ ئی) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔اس ضمن میں زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 […]

لاہور(پی پی آئی) موٹروے ایم 2 شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگرہ تک بند کردی گئی۔موٹروے حکام کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم ون بھی پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک شدید دھند کے باعث بند کی گئی ہے۔حکام کے مطابق موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے […]

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔عدالت نے ہفتے میں تین روز تمام اسکولز بند اور دو روز ورک فار ہوم کا عندیہ دے دیا۔ اسموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم کا کہنا […]

کرا چی /لاہور(پی پی آ ئی)سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس ناپید ہوگئی۔ کراچی، حیدرآباد، ملتان اور راولپنڈی میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری پریشان ہیں جب کہ ایل پی جی کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔گھر یلو صارفین کے ساتھ ساتھ کمرشل صارفین بھی […]

کرا چی(پی پی آ ئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بلدیاتی انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ایم کیو ایم نے انتخابات میں حصہ نہ لیا تو پھر بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔خالد […]

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے باجود حکم پرعمل درآمد پرنہ ہونے ٹریفک پولیس پربرہمی کا اظہارکیا۔عدالت میں ہیوی ٹریفک پر پابندی سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی حکم پرعمل درآمد پرنہ ہونے پرعدالت نے ٹریفک پولیس پربرہمی کا اظہارکیا۔جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیے کہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کی سڑکوں پربسوں کی کمی اورخستہ حالی کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔عدالت عالیہ نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ، سندھ حکومت اور دیگر سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو 8 دسمبرکوتحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیئے کہ جواب […]