کراچی(پی پی آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس (ایاین ایف) نے 10 کارروائیوں میں 2 ٹن133 کلو منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں کراچی،کوئٹہ،قلعہ عبداللہ، حب،اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور،طورخم اور اٹک میں کی گئیں، کارروائی کے دوران دوٹن سے زائدچرس،5کلو600گرام ڈیازیپام برآمدکرلی گئی۔ترجمان اے […]

لاہور(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد پولیس افسران میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔پی پی آئی کے مطابق پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے بعد محکمہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، اعلیٰ حکام کی ہدایت پر شہر کے داخلی و خارجی راستوں […]

فیصل آباد (پی پی آئی) فیصل آباد کے قریب موٹر وے ایم تھری پر ڈاکوؤں نے گاڑیاں روک کر  لیویز اہلکاروں سمیت کئی مسافروں کو لوٹ لیا۔پولیس کے مطابق کوئلے کا کاروبار کرنے والا سیالکوٹ کا رہائشی تاجر بلوچستان میں کوئلے کی کان پر جارہا تھا، سکیورٹی کے لیے تین […]

تونسہ شریف (پی پی آئی) پنجاب پولیس نے جھنگی چیک پوسٹ پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں نے 2 ماہ بعد ایک بار پھر جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، پی پی آئی کے مطابق پنجاب پولیس کے پہلے […]

 بہاولپور(پی پی آئی)صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق دہشت گردوں نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے قتل […]

کراچی(پی پی آئی)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی  ہدایت کے باوجود تھانوں میں ایف آئی آرکے اندراج سے انکارکیا جارہا ہے۔اسٹریٹ کرائمز میں لٹنے والوں اور گاڑی چوری کے متاثرہ افراد کی درخواست وصول کی جاتی ہے یا زور دینے پر روزنامچہ میں اندراج کرلیا جاتا ہے  لیکن ایف […]

کراچی(پی پی آئی)اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی سعودی خاتون کو کراچی سے بازیاب کروا لیا گیا ہے، جبکہ مقدمے میں نامزد ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے ایک سعودی خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کیا تھا، جس کا […]

گھوٹکی (پی پی آئی)گھوٹکی میں مسلح ڈاکووں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 1 ڈاکو مارا گیا جبکہ 1 پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔ڈاکو 2 پولیس اہلکاروں کو اسلحے سمیت اغواکر کے لے گئے۔پولیس کے مطابق مسلح ڈاکووں نے گھوٹکی کے علاقے آندل […]

لکی مروت(پی پی آئی)لکی مروت میں تھانہ غزنی خیل کی حدود میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں اشتہاری ملزمان زاہد اللہ اور احسان اللہ بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق عمران خان اور احسان اللہ نامی دو فریقین […]

بٹ گرام(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پرمنگل کی صبح نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار امجد حسین شاہ شہید ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق میت کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کیا گیا بعد ازاں جسد خاکی کو پولیس لائن بٹگرام لایا […]