تربت(پی پی آئی) تربت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ تربت کے علاقے ڈھنک میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے 2 افراد کو گولیاں مار دیں جس کے […]
جرائم
اسلام آباد(پی پی آئی)ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش مسافر کی ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر اٹلی جانے کی مسافر کی کوشش ناکام کردی، پی […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم کے 2 مزید اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق کسٹم اہل کاروں پر فائرنگ کا واقعہ یارک ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔انہوں نے بتایا کہ ناکے پر گاڑی میں بیٹھے کسٹم […]
پشاور(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 63 افراد جاں بحق جبکہ 78 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق […]
ٓاسلام آباد(پی پی آئی) وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری اداروں کینقصان کا حجم دس کھرب روپیہے، ٹیکس بیس نہ بڑھائی تو آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام لینا پڑے گا۔وزیرخزانہ محمداورنگزیب اور پاکستانی سفیر مسعود خان نے پاکستانی وفد کے دورہ امریکہ کے حوالے سے […]
لاہور(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب پولیس فوری لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے نارووال میں تحریک انصاف کے غنڈوں کے تشدد سے لیگی کارکن کی ہلاکت پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پی […]
لاہور(پی پی آئی) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ سٹیشن پر لڑائی جھگڑے اور بدنظمی کے واقعات رپورٹ ہونے لگے۔نارووال کے حلقہ پی پی 54 کے گاؤں کوٹ ناجو میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں جھگڑا ہوا […]
فیصل آباد(پی پی آئی) تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ میں خطرناک ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خطرناک ڈاکو کی شناخت عبدالقادر کے نام سیہوئی، چند روز قبل ملزم عبدالقادر نے ٹرانسپورٹرز کے ملازمین کو بھتہ نہ دینے پر فائرنگ کرکے مضروب بھی کیا تھا۔پولیس […]
اسلام آباد(پی پی آئی) اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کی 9 کارروائیوں میں 39 کلو منشیات برآمد کرکے7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر آسٹریلیا بھیجے جانے والے پارسل سے 2.5 کلو افیون برآمد ہوئی،پی پی آئی کے مطابق راولپنڈی میں برطانیہ […]
راولپنڈی(پی پی آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لاپتہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر رحمت اللہ خان کے اغواکا مقدمہ پولیس نے اس کے برادر نسبتی کی مدعیت میں درج کرلیاہے۔ آر اے بازارراولپنڈی کا رہائشی رحمت اللہ خان 12 اپریل کو گھر سے نکلا لیکن تاحال واپس نہیں آیا۔۔ایف […]
