راولپنڈی(پی پی آئی) خیبرپختونخوا سے تخریب کاری کیلئے اسلحہ کی بڑی کھیپ راولپنڈی شہر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس کے مطابق گاڑی سے 70 پسٹل 4 کلاشنکوف 12 رائفل ہزاروں گولیاں برآمد کرلی گئیں، کارروائی میں دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

 کو ئٹہ  قلعہ عبداللہ،چمن(پی پی آئی)افغانستان میں طالبان کی جانب سے پوست کی کاشت پر پابندی کے بعد سے بلوچستان کے سرحدی علاقوں جن میں قلعہ عبداللہ،چمن، چاغی، دکی،لورالائی، پنجپائی، کو ئٹہ و دیگر علاقوں میں میں پوست کی کاشت کا رجحان بڑھ گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انٹی […]

گوادر (پی پی آئی)گوادرمیں 7 افراد کو قتل کرنے کا مقدمہ محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے تھانہ میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، جبکہ […]

گوادر(پی پی آئی)گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم مسلح افراد نے رہائشی کوارٹر میں گھس کر فائرنگ کی اور 7 افراد کو قتل کردیا۔ایس ایچ او تھانہ گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم افراد نے فش ہاربر کے قریب رہائشی کوارٹر پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں سات افراد […]

سکھر(پی پی آئی) سندھ پولیس نے سکھر میں بروقت کارروائی کر کے 2 مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروا لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کچے کے علاقے میں اغواکار 2 مغویوں کو دوسرے مقام پر منتقل کر رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس پارٹی کو دیکھ کر اغوا کاروں […]

پشاور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی آصف خان نے اپنے گھر پر حملے کا مقدمہ ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی طارق اعوان کیخلاف درج کروا دیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ایم این اے آصف خان کی مدعیت میں 7 اے ٹی اے سمیت دفعہ 148، 149، 452 […]

کراچی(پی پی آئی)کراچی ایئرپورٹ حکام نے سعودیہ جانے والے 15 مسافروں کو گرفتار کیا ہے۔مذکورہ مسافر سگریٹ کے 40 ہزار ڈبے اورنسوار کے 640 پیکٹ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔پی پی آئی کے مطابق  ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے مذکورہ مسافروں کے سامان سے تلاشی کے دوران سگریٹ […]

کراچی(پی پی آئی)سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھ گئیں، جس میں سب سے زیادہ شکایات پولیس کے خلاف رہیں۔محکمہ انسانی حقوق سندھ نے 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، پی پی آئی کے مطابق جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 5 ماہ کے دوران […]

 ٹورنٹو (پی پی آئی)کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی پولیس نے کینیڈین بینکوں میں جعلی دستاویزات پر اکاؤنٹس کھولنے کے الزام میں 12افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔کینیڈین پولیس کے مطابق ملزمان میں حمزہ بیگ، حسنین اکرم، ظل علی چوہدری، راشد اقبال، رانا فیصل مسعود خان، انمول کھرانہ، فہد بن موفیظ، […]

پشین(پی پی آئی)صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس افسران شدید زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشت گردوں نے رات کے اندھیرے میں پولیس پر حملہ کر دیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2پولیس […]