کراچی(پی پی آئی)کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ونگ کمانڈر بن کر لوگوں کو لوٹنے والے کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کورنگی زمان ٹاؤن تفتیشی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ونگ کمانڈر کو گرفتار کر لیا، پولیس کا کہنا ہے کہ […]
جرائم
شکارپور (پی پی آئی)شکارپور میں نامعلوم مسلح افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ اور لوٹ مار کی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ سکھر شکارپور روڈپر لکھی غلام شاہ کے قریب پیش آیا جہاں ڈاکوؤں نے ایمبولینس پر فائرنگ کی، فائرنگ کی نتیجے میں ڈرائیور سمیت […]
کراچی(پی پی آئی)کلفٹن پولیس نے منشیات فروشوں اور موٹر سائیکل لفٹروں کیخلاف آپریشن کے دوران مین توحید کمرشل فیز-v میں کامیاب کارروائی کر کے موٹر سائیکلوں کی چوری اور گاڑیوں کے شیشے توڑنے والے گروپ کے دو کارندوں کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابقملزمان کے […]
کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے پانچ کارروائیوں میں 52 کلومنشیات برآمد کرتے ہوئے4ملزمان گرفتار کرلیے۔ترجمان کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد،لاہوراورتربت میں کی گئیں، کارروائی کے دوران 51 کلو چرس برآمد،440 گرام آئس برآمد کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان کاکہنا ہے کہ کارروائی میں 124 […]
کوئٹہ(پی پی آئی)کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشن جواد طارق کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں ایف سی چیک کے قریب دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں تین ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ […]
جیکب آباد(پی پی آئی)بالائی سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کومسلسل جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں کامیابی حاصل،لڈھڑ بیلو سے اغوا ہونے والے دو مغوی بھائی بازیاب کر لیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق مغوی دونوں بھائیوں ظہور احمد اوررجب احمد کو ایک روز قبل ڈاکوؤں نے اغوا کیا […]
کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے13 کارروائیوں میں 125 کلومنشیات برآمد کرلی جبکہ 18 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں حیدرآباد، لاہور، ملتان، پشاور، گجرات،چاغی، اسلام آباد،درہ آدم خیل، اٹک، جامشورو میں کی گئیں۔ پی پی آئی کے مطابق ترجمان کاکہنا ہے […]
پشاور(پی پی آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس موبائل پر دہشت گرد حملے میں شہید دونوں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ منگل کی صبح پشاورپولیس لائن میں ادا کردی گئی، جنازے میں ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس افسران نے شرکت کیں۔ پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہید سپاہیوں کوسلامی […]
اٹک(پی پی آئی) اٹک میں چار ماہ کے بچے کی خریدو فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکرلیے گئے۔ڈی پی او اٹک کیمطابق ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کے عوض حسن نے اپنا بیٹا ملازم حسین کو فروخت کیا تھا، بچے کی عمر چار ماہ ہے۔ پی پی آئی کے مطابق […]
کراچی(پی پی آئی)شہر قائد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نیو کراچی فائیو سی فور گراؤنڈ میں عارف نامی شخص نے اپنے تین بچوں سمیت خود کو آگ لگا لی، تمام افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں عارف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پی […]
