کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے 631 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے 12ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، سیالکوٹ، لاہور، ڈی آئی خان، نوکنڈی، لسبیلہ، وندر، پشاور، راولپنڈی، زخہ خیل، ملتان میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 52 کلو ہیروئن،14کلو248گرام آئس برآمد […]

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 کارندوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق لیاری گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر پولیس نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن میں کارروائی کی، اس دوران […]

اوباڑو(پی پی آئی)بالائی سندھ میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے پی پی آئی کے مطابق مزید 3 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے  گاؤں گہرام خان گرگیج کے تین افراد کو اغوا کرلیا اور کچے کی سمت فرار ہو گئے، پی […]

کراچی(پی پی آئی)اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 9 کارروائیوں میں 122 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ پی پی آئی کے مطابق  لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 2 کلو آئس برآمد ہوئی،راولپنڈی کوریئر آفس میں تھائی لینڈ اور […]

کراچی(پی پی آئی)بلال کالونی پولیس نارتھ کراچی سیکٹر 5 ایم میں پولیس اہلکار واحد پرویز کی ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ چھوٹے بھائی واجد کی مدعیت میں درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے،پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کرلی گئی ہیں۔ پی […]

حب چوکی(پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع حب میں صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 21 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے تنازع پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حب میں سوک سینٹر کے باہرفائرنگ سے مرنے والوں کی تعداد2 جبکہ فائرنگ سے […]

 ڈیرہ اسماعیل خان(پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او شہید جبکہ 3دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق درازندہ مورگا میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں ایس ایچ او شہید ہوگیا جبکہ پولیس کی جوابی […]

کراچی(پی پی آئی)سکھر اور لاڑکانہ ڈویزن کے 30 پولیس افسران اور اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔محکمہ پولیس میں انکوائری کے دوران پولیس افسران پر ایرانی تیل اور منشیات اسمگلنگ ثابت ہونے پر سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 15 پولیس افسران […]

کراچی(پی پی آئی)شہر قائد کراچی میں سٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں کمی نہ آ سکی، مختلف مقامات پر 5 شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے نوجوان کو موبائل اور نقدی سے محروم کر دیا،  پی پی آئی […]

کراچی(پی پی آئی)سی ٹی ڈی کے شعبہ تفتیش نے چھاپہ مار کر لسانی بنیادوں پر متعدد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم  عاطف کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے شارع نورجہاں کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔سی ٹی ڈی نے […]