اسلام آباد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس حکومت کا نہیں بلکہ عدالت کا حکم لے کر زمان پارک پہنچی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے عمران خان کی […]

72گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکے صوبائی اسمبلی کیساتھ مل کرالیکشن کرایاجائے را ولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے مطالبہ کیا ہے کہ 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی تحلیل کرکے ملک میں عام انتخابات کرائے جائیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ […]

دوحہ(پی پی آئی)وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ کر اپنے ٹو ئٹر پیغام میں کہاکہ امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دوحہ پہنچا ہوں،اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی پانچویں کانفرنس میں شرکت کروں گا۔وزیراعظم کاکہناتھا کہ ایشیا اور افریقی ممالک کو […]

رواں سال گلگت بلتستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی اسلام آ باد/گلگت (پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں رواں سال پہلی ہیٹ ویو مارچ میں ہی آنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے رواں سال مارچ، اپریل اور مئی میں ہیٹ […]

دوحہ(پی پی آ ئی) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر اتوار کے روز قطر پہنچ گئے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر اتوارکو دوحہ پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم دوحہ میں اقوام متحدہ کی ترقی کرتے ممالک کی […]

ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 45مثبت کیسز رپورٹ اسلام آباد (پی پی آ ئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں ایک بار پھر اضا فہ ہو گیا۔ ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 45مثبت کیسز رپورٹ ہو […]

یوٹرن ماسٹر عمران کی3 روزہ جیل بھرو تحریک کے غبارے سے بھی ہوا نکل گئی اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ صبح کی کہی بات سے رات کو مکر […]

پشاور (پی پی آئی) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف اور ضمنی الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق دائر درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، درخواستیں سپیکر […]

اسلام آباد (پی پی آئی)چین کے دفترِ خارجہ کے بیان پر وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا اس حوالے سے جاری کیے گئے بیان میں کہنا ہے کہ چینی دفترِ خارجہ کا بیان ظاہر کرتا ہے کہ ہمارے […]

کارکنوں اور رہنماؤں کو انتخابی جلسوں کے لیے شیڈول کی تیاری کی ہدایت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابی جلسوں میں عوام سے خطاب کریں گے اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے […]