اسلام آباد(پی پی آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیر اعظم عمران کان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ پولیس دیکھ کر بل میں گھس جانے والا چوہا الیکشن ریلی نکالنے کے لئے ٹھیک ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے […]
قومی
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اوروفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ جمہوریت کو کمزور کرنے کے عمل میں عمران خان بنیادی کھلاڑی ہیں، اس ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں، میں نہیں جانتا، لیکن ایسے فیصلے دیئے گئے جس سے ریاست کی بنیادیں […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)حکومت کو رواں برس حج آپریشن سے 44 کروڑ 40 لاکھ ڈالر آمدن متوقع ہے۔حکومت نے رواں برس حج پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس کے تحت سرکاری اور پرائیوٹ اسکیم کے تحت 50، 50 فیصد کوٹہ تقسیم کیا جائے گا۔رواں برس کے لیے […]
واشنگٹن(پی پی آئی) امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نڑاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 30مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2ہزار229کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
کوئٹہ (پی پی آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علمائاسلام کے مرکزی رہنما مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ زمان پارک کے دروازے پر عدالتی وارنٹ دستک دے رہا ہے لیکن ریاست مدینہ کا جھوٹا دعویدار اور یوتھیوں کا سپہ سالار اب بھی چور کی طرح […]
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا17 فروری کو منسوخ ہونے والا اجلاس برائے بلوچستان کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی 9 مارچ کو طلب کیاگیا ہے۔
اسلام آباد (پی پی آئی)جمہوریہ ایتھوپیا کے نائب وزیراعظم اور خارجہ امور کے وزیر ڈیمیک میکونن ہیسن نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد کے آنیوالے مہینوں میں پاکستان کے دورے کا امکان ہے جس کے دوران اعلیٰ قیادت میں ملاقاتیں ہونگی اور دونوں ممالک کو قریب آنے […]
ا ہم شاہراہوں پر مظاہروں اور دھرنوں کی ممانعت گلگت بلتستان(پی پی آئی)محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بلتستان سمیت اہم بین الاضلاعی شاہراہوں پر ہر قسم کے جلسے جلوسوں،عوامی اجتماعات، دھرنوں، ریلیوں، احتجاجی مظاہروں اور اس نوعیت کی دیگر سیاسی سرگرمیوں پر دفعہ 144 نافذ کر […]
اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق درخواست خارج کردی۔پی پی آئی کے مطابق وکیل نے کہاکہ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کوئی بھی حکم جاری کرنے سے روک رکھا ہے، چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ہائیکورٹ […]
