اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اب خیال ا?یا کہ عدلیہ بچاو? تحریک چلانی ہے، شخصیات سے متعلق عدلیہ کے ادارے میں فرق دیکھا گیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا […]

کراچی (پی پی آئی)ایتھوپیا نے خصوصی اقتصادی زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کیلئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کر دیا۔پی پی آئی کے مطابقم شیگر سٹی کے میئرٹیشوم اڈوگنانے کہاہے کہ اسپیشل اکنامک زون میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو ٹیکس کی چھوٹ ملے گی، پاکستانی سرمایہ کاروں کو ون ونڈو کی […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہزاروں خواتین بھارتی مسلح فوجیوں کے ہاتھوں دہشت گردی کا شکار ہوئیں ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بھارتی فوج نے8سال لے لیکر 80سال کی عمر رسیدہ خواتین کو جنگی حربے کے طور پر عصمت دری کا نشانہ بنایا۔کئی اہم واقعات میں […]

اسلام آباد (پی پی آئی)ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے صنعت کار و سرمایہ کار برادری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ معاشی حالات مشکل ضرور ہیں مگر بہتری کی طرف گامزن ہیں اور توقع ہے کہ مشکل حالات سے جلد نکل آئیں گے۔بتایا گیاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق […]

لاہور(پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت قائم رہی تو دوصوبوں کے الیکشن نتائج کو کوئی تسلیم نہیں کرے گا جس سے مزید انتشار پھیلے گا۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جوہر ٹاؤن میں ویمن ایکسیلنس […]

گوجرانوالہ(پی پی آ ئی) گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رانا ثنا اللہ کی منگل کے روز حاضری سے استثنا کی درخواست خارج کرتے ہوئے محفوظ […]

یہی وہ ملک کی اشرافیہ اور مافیہ ہے جو خود کو قانون سے بالا سمجھتی ہے: شیری رحمان اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے عمران خان کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا عدالت روز ’مفرور خان‘ کو بلاتی […]

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان لوگوں کو اداروں کیخلاف اکساتا ہے، اس شخص نے عدالت پیش نہ ہونے کی منفی روایت ڈالی، ہمیں عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوئی جلدی نہیں، عمران خان بھول جاتا ہے کہ پلستر […]

وفاقی کابینہ نے لگڑری اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی اسلام آ باد(پی پی آ ئی) حکومت نے لگڑری اشیا پر سیلز ٹیکس 18 سے 25 فیصد کرنے کی منظوری دے کر آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی۔میڈیا ذرا […]

لاہور(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی پارٹیاں اپنے اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے جا رہی ہیں، یہ ذہنی طور پر شکست تسلیم کر چکے ہیں اور الیکشن میں رکاوٹ پیدا کرنا چاہتے […]