50ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر ایم وی لیلا چنا پہنچ گیا گوادر/کراچی (پی پی آئی) گوادر پورٹ کے ذریعے روسی گندم کی درآمد شروع ہو گئی ہے، 50,000 میٹرک ٹن گندم سے لد ا پہلا بلک کیریئر ایم وی لیلا چناعلی الصبح گوادر پورٹ پر پہنچ گیا۔ 9بحری جہازوں […]
قومی
20فیصد آبادی سماعت کے مسائل سے دو چار ہے،پروفیسر راشد ضیا کراچی (پی پی آئی)پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح 3 مارچ کوسماعت کا عالمی دن منایا گیا، پی پی آئی کے مطابق سماعت کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ای این ٹی اسپیشلسٹ پروفیسر […]
بلوچستان کے کونے کونے سے سیاسی کارکن ہماری جمہوری جدوجہد کاحصہ بن رہے ہیں ملک میں شفاف الیکشن جب بھی ہوئے تو نیشنل پارٹی کاراستہ کوئی بھی نہیں روک سکے گا تربت (پی پی آئی)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان […]
عجب سیاست ہے کہ کبھی استعفے منظور، کبھی منسوخ کرانے عدالت جاتے ہیں لاڈلے کیلئے نرم گوشہ، انصاف کے ماتھے پر داغ،قانون میں پیمانہ تفریق لمحہ فکریہ کوئٹہ (پی پی آئی) پی ڈی ایم کے مرکزی ترجمان مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ایک ذہنی مریض معزز عدلیہ کا […]
اسلام آباد(پی پی آئی) پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ قوم سابق آرمی چیف کی جانب سے مجرموں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی قیمت ادا کر رہی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات […]
ضلعی انتظامیہ سے افسران کی فہرست طلب، صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی مراسلے ارسال اسلام آ باد(پی پی آ ئی)سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو 8 مارچ کو نیویارک میں او آئی سی کانفرنس کی صدارت کریں گے، مسلم ممالک میں خواتین کے حوالے سے یہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے، 10 مارچ کو بلاول بھٹو اسلامو فوبیا کانفرنس […]
اٹلی اور لیبیا کشتی حادثوں میں 9 پاکستانی جاں بحق اور 2 لاپتہ ہیں: دفترخارجہ اسلام آ باد(پی پی آ ئی) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ اٹلی اور لیبیا کے ساحلوں پر دو حادثات میں 9 پاکستانی جاں بحق اور 2 لاپتہ ہوگئے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے […]
عدالت نے سابق وزیراعظم کی 9 مارچ تک عبوری ضمانت منظور کی، تحریری حکم نامہ اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نے […]
