اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرے کی ترقی خواتین کے تعمیری کردار کے بغیر ممکن نہ تھی، خاتون کا ہر روپ معاشرے کو کار آمد بنانے میں مصروف نظر آتا ہے۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم […]
قومی
واشنگٹن(پی پی آ ئی) امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلباکے لیے وظائف کا اعلان کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس کے مطابق مزید 500 طلباکے لیے وظائف کا اعلان پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کیا۔نیڈ پرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ڈونلڈبلوم […]
نیو یارک (پی پی آئی) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم سب نے مل کر خواتین کے خلاف جرائم کو روکنا ہے، خواتین کو ساتھ ملائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔میڈیا ذرائع کے مطا بق سلامتی کونسل میں خواتین، امن […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے ملک میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں جے یو آ ئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر شیری رحمان نے عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھرکی عورتوں کو خراج اور مبارکباد پش کرتے ہو ئے کہا کہ عورتوں کے عالمی […]
اسلام آباد (پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وا ئرس کے مزید 45مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے، قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4ہزار776کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کیلئے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں پاسکو کیلئے 18 لاکھ ٹن گندم خریدنے کی منظوری دی گئی،گندم کی خریداری 3 ہزار900 […]
ملتان (پی پی آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 84 رکنی کابینہ، پی ایس ایل، غیر ملکی دوروں کیلئے پیسے موجود ہیں، الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے۔پی پی آئی کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصافکے سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ بینک کے گورنر […]
کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان عوامی پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور کاکڑ سینیٹ میں بی اے پی کے پار لیمانی لیڈر مقرر کردیئے گئے، پی پی آئی کے مطابق وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کے نام ایک خط میں سینیٹر منظور کاکڑ کو پارٹی پارلیمانی […]
