مستونگ، 12 فروری (پی پی آئی)علی زئی روڈ بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے سیکیورٹی فورسز کے جوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کو نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ منتقل کر دیا گیا تاہم یہ رپورٹ درج ہونے تک نہ تو واقعہ کی وجہ […]
جرائم
ڈھاڈر، 12 فروری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں بدھ کو نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آور لال محمد رند نامی شخص کے گیسٹ روم میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ […]
حیدرآباد12فروری (پی پی آئی) حیدر آباد کے سخی پیر تھانے کی حدود میں فرید پلازہ کے قریب سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش کچرے کے ڈھیر سے ملی ہے۔حیدر آباد پولیس کے ایک بیان کے مطابق، لاش کپڑے میں لپٹی ہوئی تھی۔ اس اطلاع پر سخی پیر پولیس فوراً موقع […]
سجاول11فروری (پی پی آئی)سندھ کے ساحلی ضلعے سجاول میں میرپور بٹھورو کی پولیس نے ایک مقابلہ کے بعد ایک ملزم شیر خان ملاح کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جنھیں پولیس تلاش کررہی ہے،پولیس کے ایک بیان کے مطابق […]
کراچی11فروری (پی پی آئی)شہر قائد میں دو مختلف واقعات ایک خاتوں سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا گیاکراچی پولیس کے ایک بیان کے مطابق تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں پولیس اہلکار خمیسو جوکھیو اوراس کی اہلیہ کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔ ایس ایس پی ملیر نے اس واقعے […]
خیرپور10فروری (پی پی آئی)خیرپور میں کاروکاری کا الزام لگا کرحفیظ اللہ برڑو نامی شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی مزمل خاتون کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیاشاہ عبدالطیف تھانے کی پولیس اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچی اورلاش تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کے لئے سول اسپتال […]
کیچ، 10 فروری (پی پی آئی)بلاوچستان کے ضلع کیچ میں بلیدہ کے مقام پر پیر کے روز نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ حملہ آور […]
شکارپور، ۹فروری (پی پی آئی) اتوار کے روز سکھر-شکارپور قومی شاہراہ پر ڈوڈو گاؤں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد، جن میں دو بچے بھی شامل ہیں، شدید زخمی ہوگئے۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب […]
ٹھٹھہ 8فروری (پی پی آئی)ٹھٹھہ کے نواحی گاوں گاڑھو شہر کے نذدیک رجب علی مگسی کے فارم پر کام کرنے والے مزدور باغ علی مگسی کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی جسکی اطلاع فوری طور پر پولیس کو دی گئی پولیس لاش تحویل میں لیکر گاڑھو رورل ہیلتھ سنٹر […]
میر پور خاص6فروری (پی پی آئی) میر پور خاص پولیس نے ایک کامیاب کاروائی میں ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے نام عبدالرافع، عبدالریحاناور محمد بلال بتائے گئے ہیں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے بھانسگھ آباد مدو شاہ والی گلی میں 30 جنوری […]
