کوئٹہ(پی پی آ ئی(سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے لک پاس کے قریب ایک سلسلے کے آپریشنز کیے، جن میں 50 سے زائد گاڑیوں سے غیر ملکی سامان برآمد کیا گیا۔ بازیاب ہونے والی اشیاء میں پان پراک، غیر ملکی سگریٹ اور درآمدی کپڑے شامل ہیں۔ ضبط شدہ سامان اور […]

اسلام آباد(پی پی آئی)  اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے گردونواح اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون کیا.اے این ایف کی 9کاروائیوں میں 9 ملزمان گرفتارہوئے، کاروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 63.151 کلو گرام منشیات برآمدہوئی،راولپنڈی  میں کار کے […]

اوستہ محمد (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے شہر اوستہ محمد کے علاقے ایریلارہ میں منگل کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے ایریلاڑہ میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے منتظر علی نامی شخص کو قتل کردیا۔ […]

چاغی (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے خزنکی میں منگل کو اسمگلروں کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن کے دوران کسٹم چاغی کے عملے پر نامعلوم اسمگلروں کی فائرنگ سے کلکٹریٹ آف کسٹمز بلوچستان کا ایک عملہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔لیویز کے مطابق کسٹم […]

ڈیرہ مراد جمالی (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ٹی اینڈ ٹی کالونی میں پیر کو نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل کو زخمی کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ٹی اینڈ ٹی کالونی میں نامعلوم افراد نے پولیس کانسٹیبل عبید […]

گنداوا،(پی پی آئی)(قومی) جھیل مگسی کے  علاقے پیٹری میں اتوار کے روز نامعلوم حملہ آوروں نے تین افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا، جن میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔لیویز حکام کے مطابق، مقتولین—فدا حسین لاشاری اور ذاکر حسین لاشاری (بھائی)، اور مسری عرف بابول—کو حملہ آوروں نے […]

 باجوڑ (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دو بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق پہلا دھماکا ایراب اور دوسرا مینہ خوڑ میں ہوا، بم دھماکوں میں پولیس اہلکار سمیت2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع […]

نصیرآباد(پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے نصیر آباد کے علاقے منجشورو میں جمعہ کو زمین کے تنازع پر مسلح تصادم میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ منجھوشہ کی حدود نصیر آباد کے علاقے منجھوشورو میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں مسلح تصادم […]

اوستہ محمد (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع اوستہ محمد میں جعفرآباد پل کے قریب جمعرات کو پرانی قبائلی دشمنی نے دو افراد کی جان لے لی۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر اوستہ محمد کی حدود میں اوستہ محمد میں جعفرآباد پل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے غلام […]

مسلم باغ (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈا کے قریب اتوار کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم مقتول […]