جہلم (پی پی آئی)مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کے قتل کا منصوبہ سیکیورٹی گارڈ نے جان پر کھیل کر ناکامبنادیا اور ملزم کو قابوکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریسرچ اکیڈمی میں قتل کی نیت سے داخل ہونے والے ملزم علی حسن کو تیز دھار آلے سمیت گرفتارکر لیا گیا، […]
جرائم
اسلام آباد (پی پی آئی) گھریلو ملازمہ پر تشدد کے کیس میں ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلہ صومیہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فرخ فرید نے صومیہ عاصم کی ضمانت خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا […]
اسلام آباد (پی پی آئی)رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی، عدالت نے ملزمہ کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری پر سماعت ہوئی،پی پی آئی کے مطابق ایڈیشنل سیشن […]
اوستہ محمد (پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں دو روز قبل ویڈیو کلپ میں تحفظ کا مطالبہ کرنے والے کاشتکار امداد جویو کو قتل کر دیا گیا۔ مقتول امداد جویو نے دو روز قبل ویڈیو میں انتظامیہ سے تحفظ کا مطالبہ کیا تھا۔جھل مگسی کے گاؤں کرمانی […]
کراچی (پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں 68 کلوگرام سیزائدمنشیات برآمدکرلی گئی جبکہ 2ملزمان بھی گرفتارکیے گئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ انسداد منشیات کیخلاف چھ کارروائیاں راولپنڈی، حب،کوئٹہ،لاہور، خیبر، طورخم میں کی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے […]
رانی پور/کراچی (پی پی آئی)کراچی میں ڈاکو نے پٹرول پمپ پر ڈکیتی کرنے کیلئے سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق شیر شاہ گلبائی میں پٹرول پمپ پر فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا، یہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا،پی پی آئی کے مطابق ڈاکو […]
کراچی (پی پی آئی) اعلیٰ پولیس حکام نے صوبہ کے تمام اضلاع سے ٹاپ ٹین اشتہاری مجرموں کی فہرستیں طلب کرلی ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ایک طویل عرصہ سے بستہ الف اور بستہ ب کے ملزمان کی نقل و حرکت اور آمدورفت کا ریکارڈ مرتب نہیں ہورہا تھا جس کا […]
کوئٹہ(پی پی آئی) کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر دھماکہ ہوا جس میں مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگیا،پولیس کے مطابق دھماکہ پولیس سٹیشن خروٹ آباد کے قریب ہوا۔پی پی آئی کے مطابق ایس ایچ او خروٹ آباد کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کے پاس بارودی مواد تھا اوروہ پولیس ناکے […]
ریاض/گوجرانوالہ(پی پی آئی) ایف آئی اے انٹرپول پاکستان نے قتل کے مقدمے میں ماخوذگوجرانوالہ کے اشتہاری ملزم زاہد اقبال کو سعودی دارالحکومت ریاض سے گرفتار کرکے پاکستان منتقلی کے بعدگوجرانوالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق زاہد اقبال کیخلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔
طرابلس(پی پی آٗی)لیبیا کے شہر اخویر میں سکیورٹی فورسز نے غیر قانونی طور پر مقیم 385 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیاہے۔ تمام افراد غیر قانونی طور پر یورپ جانے کیلئے مختلف مقامات پر روپوش ہوئے تھے۔پی پی آئی کے مطابق گرفتار افراد کئی روز سے غیر قانونی طور پر گودام میں […]
