جیکب آباد/شکار پور(پی پی آئی)بالائی سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔سندھ پولیس نے جدید اسلحہ،بکتر بند گاڑیاں اور اضافی نفری مانگ لی ہے۔آپریشن کشمور کندھکوٹ اور سکھر و گھوٹکی میں اسی ہفتے بیک وقت شروع ہوگا۔تاکہ ڈاکوؤں کو فرار کا […]

لاہور(پی پی آئی)لاہورکے علاقے لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے کوٹ لکھپت سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 12 سالہ […]

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے علاقے شاہ لطیف میں ڈمپر کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا 20 ہزار لیٹر کروڈ آئل پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریتی بجری کے نیچے خفیہ خانے میں کروڈ آئل چھپایا ہوا تھا، ڈرائیور عبدالرحمٰن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پی پی […]

بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد، ڈکیتی, چوری، سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب خیرپور(پی پی آئی)گاؤں کنب کی فقیر مل جھنڈا شاخ لنک روڈ پر پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلہ کے بعد02 ڈاکو ؤں کوشدید زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ان کے قبضے سے، بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد ہوا […]

شیخوپورہ (پی پی آئی)شیخوپورہ میں فلور مل مالک کے علاوہ اپنے بیوی بچوں اور سالی کو قتل کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزم نے ایک گھنٹے میں فیکٹری مالک، اپنے 2 بچوں، بیوی اور سالی کو گولیاں ماریں۔پی پی آئی کے مطابق ملزم کا نام تنویر […]

چاغی (پی پی آئی)ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ایک نوجوان کو بلوچستان کے سرحدی ضلع چاغی سے حراست میں لے لیا گیا۔ چاغی کے ڈپٹی کمشنر حسین جان بلوچ نے ڈان کو بتایا کہ لڑکے کے رشتہ دار عبدالحکیم نے حکام کو […]

کی وارداتوں میں 100 سے زائد گینگز ملوث 30 فیصدگاڑیاں بلوچستان اور اندورن سندھ منتقل کراچی (پی پی آئی)موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں 100 سے زائد گینگز ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں 70 […]

کوئٹہ (پی پی آئی)سانحہ بارکھان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں سردار عبد الرحمان کھیتران کی ضمانت منظور کر لی گئی۔پی پی آئی کے مطابق بارکھان کی مقامی عدالت میں سردار کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کے مقدمے سے متعلق سماعت ہوئی، عدالت نے وکلائے طرفین […]

کے خلاف کریک ڈاؤن، 14 ملزمان کوگرفتار خیرپور (پی پی آئی)خیرپور پولیس نے منشیات فروش اور بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں 14 ملزمان کوگرفتار کرلیا، ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات، اور بغیر لائسنس اسلحہ بھی برآمد ہوا، خیرپور پولیس نے مقدمات درج کر […]

حیدرآباد میں ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق، ٹرک ڈرائیور گرفتار حیدرآباد(پی پی آئی)جمعہ کی صبح بلدیہ تھانے کی حدود سی آئی اے سینٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک نمبرنے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر سوار میرپورخاص کے دو سگے بھائی محمد قیوم […]