لاہور(پی پی آ ئی) چکی آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا گیا۔آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن نے نئی قیمتوں کا سرکلر جاری کر دیا، چکی آٹا 125 روپے سے بڑھا کر 130 روپے کلو کر دیا گیا، اس ضمن میں لاہور کے تمام چکی […]
شہر
لاہور(پی پی آ ئی)مارکیٹ میں آئے روز گندم کی قیمت بڑھنے سے روٹی اور نان کی قیمت میں 3 روپے تک اضافے کا امکان پیدا ہو گیا۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل نے روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا امکان ظاہر […]
لاہور(پی پی آ ئی) صوبائی وزیرپنجاب اور تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند روز میں لاہور لبرٹی چوک میں جلسے کے دوران اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ دیں گے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اسلم اقبال نے کہا […]
کراچی(پی پی آ ئی) شہر قائد میں ایک اور بچی کے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد چند ہفتوں کے دوران کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے کا یہ تیسرا واقعہ رونما ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گلشن […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل اظہروقاص کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرزسندھ […]
کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کو بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی سے روکتے ہوئے جماعت اسلامی کی درخواست پر حکم امتناع میں توسیع کردی ہے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک بل میں میونسپل ٹیکس شامل کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور دیگرکی درخواستوں […]
کراچی(پی پی آ ئی)محکمہ صحت سندھ نے صوبے میں ایچ آئی وی کی روک تھام کیلئے ایچ آئی وی کی سیلف اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے، کمیونیکیبل ڈیزیزکنٹرول ایچ آی وی /ایڈز کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر ارشاد کاظمی کے مطابق سیلف اسکریننگ سے گھر بیٹھے20 منٹ میں ایچ آئی وی […]
سیالکوٹ(پی پی آ ئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب قومیں جعلی اور فراڈئیے لیڈرز کے پیچھے چلنا شروع ہو جائیں تو عذاب بھی آتے ہیں۔ سیالکوٹ میں ن لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے […]
کوئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ محکمہ موسمیات نے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی […]
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں اگلے 3 روز کے دوران موسم خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم اگلے 3 روز کے دوران خشک رہے گا، 3 روز کے دوران راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا […]
