کراچی(پی پی آ ئی)حیدرآباد سکھر موٹروے معاملے کے لیے سندھ حکومت نے ایک اور کمیٹی بنادی ہے۔ سیکرٹری محکمہ داخلہ سعید منگنیجو کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیئے گئے۔سعید منگنیجو کا کہنا تھا موٹروے کے لئے پیسہ کہاں کہاں گیا؟ 7 دن میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایس اینڈ […]
شہر
کراچی(پی پی آ ئی) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدر آباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا۔میڈیاذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق […]
کراچی (پی پی آ ئی)صوبا ئی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ عمران خان خیر منائیں، الیکشن کمیشن سے نااہل ہوچکے، توشہ خانہ بد عنوانی سے بچ نہیں سکتے،لگتا یہ ہی ہے کہ عمران خان تا حیات نا اہل ہونے جا رہے ہیں۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق […]
لاہور(پی پی آ ئی) پنجاب حکومت نے کالجز میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ کالجز میں کھیلوں کے ٹورنامنٹس کا انعقاد کرایا جائے گا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ہوا، اس موقع پر […]
کراچی(پی پی آ ئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کو یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جامعہ بنوریہ عالمیہ سائٹ کے دورے کے موقع پر طلبہ اور اساتذہ سے خطاب میں اعلان کیا کہ اس ماہ آپ کو […]
رالپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب تک نئے آرمی چیف کی تعیناتی کامسئلہ حل نہیں ہوتاسیاست میں ٹھہراؤنہیں آئیگا،راناثنااللہ کابیان بغیرسمری کے بھی نیاآرمی چیف تعینات کردیں گے خطرے کی گھنٹی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر […]
کراچی (پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کہا ہے کہ 15 جنوری کو تحریک انصاف اپنا میئر الیکٹ کرے گی۔سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے فیز ٹو کے […]
پشاور (پی پی آئی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کو زرداری نے غلام بنایا ہے، 14 سال سے ڈنڈے کے زور پر حکومت کررہے ہیں۔حلیم عادل شیخ کی پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری مافیا نے سندھ […]
کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں 60 فی صد اسٹریٹ کرائمز کا تعلق نشے کے عادی افراد سے ہے۔کراچی میں بڑھتی منشیات فروشی اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا بھی سبب بن رہی ہے، نشے کے عادی افراد اپنی لت پوری کرنے کے لیے چوری ڈکیتی کی وارداتیں کرتے ہیں۔آئی جی […]
کراچی (پی پی آئی ) چیف فائر آفیسر کراچی اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ محکمہ میں 30 فیصد عملہ ریٹائر ہو گیا یا انتقال کرگیا۔ کراچی میں پہلے 19 فائر اسٹیشن تھے، 10 نئے اسٹیشن کھلنے کے بعد شہر میں 29 فائر اسٹیشن سرگرم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
