پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کونتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اپنانے کا مشورہ دے دیا۔پنجاب کی سیاسی بساط پر ہلچل ہے، اور فریقین کی سوچ بچار اور چالیں جاری ہیں، جب کہ ملاقاتوں کے دور بھی چل رہے ہیں۔مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے اپنے […]

لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور آصف زرداری سے ملاقات اچھی رہی، ملاقات میں اچھی باتیں ہوئیں کوئی منفی بات نہیں ہوئی۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ اگلے تین سے چار روز تک سیاسی رابطے اور ملاقاتیں جاری رہیں گی، […]

کراچی(پی پی آئی)سندھ کے سابق گورنر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسمٰعیل نے توشہ خانے سے تحائف لینے والے تمام افراد کے نام عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر عمران خان کی توشہ خانہ کی تفصیلات […]

اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن فواد چوہدری نے کہا ہے کہ توشہ خانے سے تحائف لینے والے تمام افراد کی تفصیلات وفاقی حکومت کو بالکل فراہم کرنی چاہییں۔ ہاں میرے خیال میں 1947 سے لے کر اب تک کی تفصیلات بہت زیادہ کو جائیں گی […]

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ تحائف کی مکمل تفصیلات 16 جنوری 2023 کو طلب کر لیں۔ توشہ خانہ تحائف کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 16 جنوری تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔پی […]

لاہور(پی پی آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب اورخیبر پی کے کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی،پی پی آئی کے مطابق عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے سے متعلق اراکین اسمبلی سے رائے لی اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔

لاہور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان نے کہا کہ پرویز الہیٰ ہمارے ساتھ کھڑے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے گفتگو میں کہا کہ ہم جب کہیں گے پرویز الٰہی اسمبلی تحلیل کرنیکی سمری بھجوا دیں گے۔سابق وزیر اعظم […]

لاہور (پی پی آئی)عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ دینے کے بعد پل پل بدلتی سیاسی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف اور چوہدری شجاعت میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اچانک لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے […]

لاہور(پی پی آئی)پنجاب اسمبلی کوبچانے کی لئے مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف اعتماد کے ووٹ کے لیے گورنر کو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرانے کے آپشن پر اتفاق کر لیا ہیلاہور ماڈل ٹاون میں وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ نون کا پنجاب کی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس […]