واشنگٹن (پی پی آ ئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 10ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی تیل سستا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے، برطانوی خام تیل 3.33ڈالر فی بیرل سستاہونے کے بعد 79ڈالر فی بیرل کا ہو گیا، دوسری […]
قومی
راولپنڈی(پی پی آ ئی) توہین عدالت نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں جسٹس جواد حسن نے کیس کی سماعت کی، سی پی او، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر عدالت میں پیش […]
اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیلاب سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے 414 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اہم منصوبوں میں مورو سے […]
اسلام آباد (پی پی آئی) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین، امریکا اور برطانیہ نے پاکستان کو سیلاب کے نقصانات سے نمٹنے میں ہر ممکن مدد کا یقین دلا دیا۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی امریکا، برطانیہ اور چین کے سفیروں سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سفیروں کو سیلاب کی […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیرریلوے اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میرٹ پر عسکری تعیناتیوں نے سازشوں کا جال توڑ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے لکھا […]
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س سے مزید2افراد جاں بحق جبکہ 28مثبت کیسزرپورٹ ہو گئے۔ قومی اداراہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 […]
لاہور(پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو مشورہ دیا تھا کہ عمران خان حملہ کیس کی ایف آئی آر فوجی افسر کے خلاف درج نہیں کریں۔پی پی آئی کے مطابق چوہدری شجاعت نے کہا کہ وفاق، پنجاب اور تمام […]
کراچی(پی پی آئی) کراچیمیں تندرو مالکان نے چپاتی، نان اور پراٹھہ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اسی طرح حلوہ پوری کی قیمت بھی بڑھا کر35روپے کر دی گئی ہے۔قیمتوں میں از خود اضافہ ایک اور مہنگائی کا بم کے مترادف ہے،کراچی کے تندروں پر چپاتی 13 روپے اور نان25سے20 […]
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا، اسلم رئیسانی نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلئے جدو جہد کرنا ہو گی۔پی پی آئی کے مطابق نواب اسلم رئیسانی نے ایک تقریب کے دوران جے یو آئی (ف) میں شمولیت […]
اسلام آباد (پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کی ملاقات ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق ملاقات میں عمران خان کی کسی دھمکی کا اثر نہ لینے پر اتفاق ہوا۔ شہبازشریف کا کہنا تھا قومی حکومت معاشی امور پر مکمل توجہ دے رہی ہے۔ […]
