لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں نہیں کارہے محض اس لئے کہ وہ یقینی شکست سے خوفزدہ ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال فوری طورپر عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن موجودہ حکمراں اتحاد انتخابات سے […]

ٹوکیو(پی پی آئی)بیس بال فیڈریشن آف ایشیاکی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ٹوکیو کے ڈوم ہوٹل جاپان میں صدر بی ایف اے کو جیفری کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے بحیثیت نائب صدر بیس بال فیڈریشن آف ایشیا اجلاس میں شرکت کی […]

عالمی ادار ے چھٹی سنگھ پورہ سمیت کشمیر میں ہونے والے تمام واقعات کی تحقیقات کرائیں:حریت کانفرنس سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے کہا ہے کہ چھٹی سنگھ پورہ قتل عام کشمیریوں کو مذہبی بنیادوں پر […]

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول خصوصی تحقیقاتی ادارے ایس آئی یو نے آج ضلع پلوامہ میں مزاحمتی کمانڈرریاض ڈار کے گھر پر چھاپہ مارا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے اہلکاروں نے بھارتی پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں […]

کراچی(پی پی آئی)عثمان آبادکراچی میں بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو پولیس گرفتار کر سکی ہے، اس کی تلاش جاری ہے اور کئی مقامات پر چھاپے بھی مارے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی کے علاقے عثمان آباد کی گلی نمبر 3 میں عتیق نامی شوہر نے چھری […]

“مولانا مٹھائی لاؤ تو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ملے گا ورنہ نہیں “:علی الاعلان جوڑ توڑ کراچی(پی پی آئی)کونسل آف مساجد و مزارت کے چیئرمین عبدالعزیز نقشبندی نے سندھ جائنٹ اسٹاک کمپنی میں مساجد مدارس اور مذہبی ادارو کے ٹرسٹ کی رجسٹریشن کے عمل میں علی الاعلان رشوت طلب کرنے کی مذمت […]

جس گھر یا دکان کی دیوار پر پوسٹر چسپاں ہوگا اسے شریک جرم سمجھا جائے گا:حکام کی دھمکیاں سرینگر(پی پی آئی)مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرینگر سمیت وادی کے دیگر علاقوں میں چسپاں یوم پاکستان کے مبارکبادی پوسٹر بھارتی فورسز نے پوسٹر پھاڑ ڈالے اور مقامی آبادی کو دھمکیاں دیں کہ […]

ا ا سکولوں اور کالجزکے طلباء و طالبات میں تقاریر، ملی نغموں کے مقابلے ہونگے کراچی(پی پی آئی) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا، جس کی تیاریاں جاری ہیں ،مختلف سیاسی اور سماجی تنظیموں نے23مارچ اور رمضان فیسٹیول […]

ملتان(پی پی آئی)برصغیر پاک و ہند میں سلسلہ قادریہ کے روحانی پیشوا حضرت موسیٰ پاک شہید کے 434 ویں سالانہ دو روزہ عرس مبارک کی تقریبات یہاں ختم ہو گئیں تقریبات میں سجادہ نشین مخدوم ولایت مصطفیٰ گیلانی، مخدوم غلام یزدانی گیلانی،مخدوم راجن بخش گیلانی،مخدوم زادہ زین العابدین گیلانی،شفاعت مصطفی […]

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست میں بے روزگار کی شرح میں 56ء12فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق تقریبا ساڑھے 17 لاکھ تعلیم یافتہ نوجوان اس وقت بے روزگار ہیں اور ذہنی دباؤکے باعث منشیات کی لت میں پڑ گئے ہیں […]