تازہ ترین خبریں
- April 25, 2026
- April 23, 2026
- April 17, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
اشتہار
کیلنڈر
قومی
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ
پاکستان کے پہلے رومانوی ہیرو سنتوش کمار کی میراث کا جشن
پاسپورٹ کی گھر کی دہلیز تک فراہمی کے منصوبے پر نمایاں پیش رفت
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری
اسلام آباد، 11-جون-2026 (پی پی آئی) وزیر اعظم محمد شہباز
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 16, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 17-مئی-2026 (پی پی آئی): صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان بھر میں ڈیجیٹل رسائی کو تقویت دینے اور رابطے کو بہتر بنانے کے عزم
- April 2, 2026
- April 15, 2026
حیدرآباد، 11 جون 2026 (پی پی آئی): پاکستان میں کیلے کی فصلوں کو تباہ کن بیماریوں، خاص طور پر پناما ولٹ اور کیلا بنچی ٹاپ وائرس (بی بی ٹی وی)
- April 13, 2026
- April 17, 2026
- April 11, 2026
اسلام آباد، 11-جون-2026 (پی پی آئی): وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان فٹبال ٹیم کو گرمجوشی سے مبارکباد دی ہے۔
خبریں

مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی
جمہوریہ چیک ( پی پی آئی )اسپین کے مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی۔ اسپینش رائیڈر نے چیمپئن شپ ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کرلی ہے۔اسپینش رائیڈر مارک مارکیوز کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جمہوریہ چیک میں بھی جاری رہا۔ مارکیوز نے سیزن کی مسلسل چوتھی ریس اپنے نام کرتے ہوئے چیمپئن شپ ٹیبل پر برتری کو مزید مستحکم کرلیا ہے۔ جمہوریہ چیک سرکٹ پر اسپینش رائیڈر نے تمام حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے مقررہ فاصلہ بیالیس منٹ پچاس اعشاریہ سات دو نو سیکنڈز میں سب سے پہلے طے کیا۔مارکیوز کے ٹیم میٹ دانی پیڈروسا دوسرے اور یاماہا کے ورلڈ چیمپئن جارج لورینزو تیسرے نمبر پر رہے۔ دوہزار آٹھ میں مسلسل چار ریس جیتنے والے اٹلی کے ویلنٹینو روسی کا نمبر چوتھا رہا۔ مارکیوز1965 کے بعد ڈیبیو پر پانچ ریس اپنے نام کرنے والے پہلے اسپینش رائڈر ہیں۔مارکیوز دو سو تیرہ پوائنٹس کے ساتھ چیمپئن شپ ٹیبل پر لیڈ کر رہے ہیں۔ دانی پیڈروسا ایک سو ستاسی پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میدان نیویارک میں سج گیا
نیویارک ( پی پی آئی )یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا نیویارک میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز سنگلز میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور ویمنز میں امریکہ کی سرینا ولیمز ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔روس کی اسٹار کھلاڑی ماریہ شراپوا انجری کے سبب سال کے آخری گرینڈ سلم میں حصہ نہیں لے رہیں۔ ایونٹ کے افتتاحی روز عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اپنی مہم جوئی کا آغاز اٹلی کی فراسنیسکا شیوان کے خلاف میچ سے کریں گی۔ریکارڈ گرینڈ سلم ونر سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر اور اسپین کے رافیل نڈال بھی قسمت آزمائی کریں گے۔ پاکستان کے اعصام الحق اور نیدرلینڈ کے جین جولین کی جوڑی اپنے ابتدائی راو¿نڈ میں پولینڈ کی جوڑی کا سامنا کرے گی۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026


