تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 22, 2026
- April 22, 2026
- April 24, 2026
- April 17, 2026
- April 12, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
اشتہار
کیلنڈر
قومی
ممتاز عالم دین مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی انتقال کر گئے
مردان میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے حادثے پر وزیر اعلیٰ سندھ کا اظہار افسوس
مردان، 15-جون-2026 (پی پی آئی): سندھ کے وزیر اعلیٰ سید
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
کالام اور چترال میں برفباری، جاتی سردی واپس لوٹ آئی
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
پاکستان کاعالمی زیرو ویسٹ مہم کے لئے حمایت کا عزم کیا
نیب کے سربراہ کالاہور چیمبر آف کامرس میں سہولت ڈیسک کا افتتاح
- April 12, 2026
حیدرآباد، 6-جون-2026 (پی پی آئی): پاکستان نے معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نمایاں حریف کے طور پر ابھرتے ہوئے آج شینزین، چین میں منعقدہ ہواوے آئی سی
- April 10, 2026
- April 15, 2026
اسلام آباد، 15-جون-2026 (پی پی آئی): سابق پاکستانی سفیر سردار مسعود خان نے آج خبردار کیا ہے کہ لبنان اور دیگر مقامات پر اسرائیلی فوجی سرگرمیاں واشنگٹن اور تہران کے
- April 13, 2026
- April 21, 2026
- April 11, 2026
سیالکوٹ، 14 جون 2026 (پی پی آئی) پاکستان کی فٹبال مینوفیکچرنگ کی مہارت ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گئی ہے، کیونکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کی سرکاری
خبریں

برازیل: معمر افراد کی عالمی ماسٹر ز ایتھلیٹک چمپیئن شپ جاری
ریوڈی جینرو: برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں معمر افراد کے بیسویں ورلڈ ماسٹرز ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں 82ممالک کے چار ہزار کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔برازیل کے شہر پورٹو الیگرے میں جاری بیسویںعالمی ماسٹرز ایتھلیٹکس مقابلوںمیںشریک خواتین وحضرات کی عمریں پچاس سے چونسٹھ سال کے درمیان ہے تاہم چند نوے سالہ ایتھلیٹ بھی ان مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔معمر افراد دوڑ، جمپنگ اور نیزہ بازی سمیت مختلف کھیلوںمیں حصہ لے رہے ہیں،معمر افراد کے یہ مقابلے ستائیس اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

ہاشم آملہ اور ڈیل اسٹین کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی
دبئی: پاکستان کے خلا ف دوسرے ٹیسٹ میں جنوبی افریقی ٹیم کو ہاشم آملہ اور فاسٹ باﺅلر ڈیل اسٹین کی خدمات سے محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے ۔ ڈیل اسٹین اتوار کو دائیں ٹانگ میں درد کے باعث ٹریننگ سیشن ادھورا چھوڑ کر چلے گئے تھے پیر کوبھی پریکٹس میں حصہ نہیں لے سکے جبکہ ہاشم آملہ اپنے دوسرے بچے کی متوقع پیدائش کے باعث جنوبی افریقا میں موجود ہیں،جنوبی افریقا سے روانگی میںایک دن کی تاخیر کی صورت میںدوسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت معدوم ہو جائے گی ۔ جنوبی افریقا کی ٹیم کے منیجر محمد موسیٰ جی نے اسٹین کے حوالے سے کہا کہ ہم ان کی دستیابی کے حوالے سے ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے حتمی بات کرنے کے لئے ہمیں ایک دن انتظار کرنا پڑے گا ،محمد موسیٰ جی جو خود بھی میڈیکل ڈاکٹر ہیں کا کہنا تھا کہ ہمیں انجری کی نوعیت معلوم کرنے کے لئے چوبیس گھنٹے درکار ہیں۔ نائب کپتان اے بی ڈی ولیئر نے کہا کہ اسٹین کو ٹریننگ سیشن میں احتیاطی طور پر شامل نہیں کیا گیا اور ہم پر امید ہیں کہ وہ فٹ ہوکر کھیلیں گے ۔ڈیل اسٹین پچھلے پانچ ماہ سے مختلف نوعیت کے فٹنس مسائل کا شکار رہے ہیںجس کے باعث انھیں اگست میں سری لنکا کے خلا ف ہونے ون ڈے سیریز میں بھی شامل نہیں کیا گیا تھا ، اسٹین پچھلے پانچ ماہ کے دوران چمپینز ٹرافی میں صرف ایک میچ کھیلے تھے جہاں انھیں بائیں ٹانگ میں درد کے باعث باہر ہو نا پڑا تھا، تاہم انھیں تمام انجریوں سے صحت یاب ہونے تک مکمل آرام دیا گیا تھا ، مکمل صحت یابی کے بعد اسٹین ٹی ٹوئینٹی چمپیئن لیگ کھیلے اور جنوبی افریقی ٹیم کے لئے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ،حالیہ انجری پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعدہوئی جس کی وجہ انھوں نے اپنی ٹیم کی طرف سے سب سے زیا دہ اوو رکئے تھے جس میں 33.4اوور شامل تھے جبکہ میچ کے دوران انھیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کر نا پڑا تھا ۔
- April 12, 2026
- April 20, 2026
