تازہ ترین خبریں
- April 23, 2026
- April 24, 2026
- April 07, 2026
تازہ ترین
تلاش کریں
خبریں
ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز
کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت
تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی
اشتہار
کیلنڈر
قومی
ایدھی شلٹر ہوم میں داخل خاتون کا 12 سال بعد خاندان سے ملاپ
پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان
قومی اسمبلی کے اجلاس میں مطالبات زر پر بحث جاری
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کیلئے پلاننگ کمیشن کو تجاویز پیش
اسلام آباد، 23-جون-2026 (پی پی آئی) سیلاب کے بعد بحالی
اضلاع
وفاقی محتسب اعلیٰ کی ہدایت پر خیرپور میں کھلی کچہری کا انعقاد
خیرپور، 03 جون (پی پی آئی) وفاقی محتسب اعلیٰ اعجاز
علم و مہارت حاصل کریں اور کچھ بن کر دکھائیں، ثنا رانی
8اکتوبر2005 کے ہولناک زلزلہ کو 18سال مکمل
شہری
برٹش کونسل پاکستان میں ویمن آف دی ورلڈ فیسٹیول کے 10 سال مکمل ہونے کا جشن منائے گی
کراچی، 21 جنوری 2026 (پی پی آئی): برٹش کونسل، ویمن
- April 8, 2026
- April 12, 2026
اسلام آباد، 18-جون-2026 (پی پی آئی): سیکیورٹی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے ، اسلام آبادمیں وفاقی وزارت داخلہ نے ایک جدید ایپلیکیشن متعارف کرائی ہے جس کا مقصد محرم
- April 2, 2026
- April 6, 2026
- April 15, 2026
نیویارک، 23-جون-2026 (پی پی آئی): پاکستان نے یوکرین میں بڑھتی ہوئی دشمنی کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کیا ہے اور فوری جنگ بندی اور امن مذاکرات کی بحالی
- April 13, 2026
- April 18, 2026
- April 17, 2026
- April 21, 2026
- April 11, 2026
کراچی، 23 جون 2026 (پی پی آئی) پہلی سی زون سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 4 جولائی 2026 کو شروع ہونے والی ہے، جو سندھ کے کھیلوں کے کیلنڈر میں
خبریں

’ہلاکتیں ناقابلِ قبول مگر حالات بگڑنے نہیں دے سکتے‘
بھارت کے وزیرِ خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے لائن آف کنٹرول کے قریب پاکستانی فوج کی مبینہ کارروائی میں دو بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کا واقعہ ناقابلِ قبول ہے تاہم حالات کو مزید خراب ہونے دیا جا سکتا۔ اس سے قبل بھارتی حکام کی جانب سے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ اس کارروائی کا ’متناسب‘ جواب دیا جائےگا جبکہ پاکستان کے عسکری حکام نے فائرنگ اور بھارتی فوجی کی ہلاکت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے بھارتی پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔ بھارتی حکومت نے بدھ کو نئی دلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے دو فوجیوں کے مارے جانے کے واقعے پر احتجاج کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں خارجہ سیکرٹری رنجن متھائي نے ہائی کمشنر سلمان بشیر سے کہا ہے کہ بھارت اس طرح کے واقعات قطعاً برداشت نہیں کرے گا اور پاکستان کو کنٹرول لائن کا احترام کرنا ہوگا۔ ہمارے نامہ نگار کے مطابق بدھ کو پریس کانفرنس میں وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ’اس واقعے کو مزید بڑھنے نہیں دیا جائے گا۔ ہماری جانب سے پاکستانی ہائی کمیشن کو گہری تشویش سے آگاہ کروا دیا گیا ہے۔ ہم ان کے رد عمل کا انتظار کریں گے لیکن یہ واقعہ ناقابل قبول ہے۔‘ انہوں نے اس سے قبل ایک مقامی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بھی کہا تھا کہ یہ ایک انتہائی حساس معاملہ ہے اور ’ہمیں تمام حقائق کو ذہن میں رکھنا ہوگا۔یہ کارروائی قیام امن کو پٹری سے اتارنے کی کوشش معلوم ہوتی ہے۔۔۔اور ہمیں ایسا راستہ تلاش کرنا ہوگا کہ مذاکرات کا عمل تباہ نہ ہو جائے۔‘ بھارتی وزیرِ دفاع اے کے انٹونی نے اس سلسلے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستانی فوج کی کارروائی انتہائی اشتعال انگیز ہے۔ انہوں نے بھارتی فوجیوں کی لاشوں سے جو سلوک کیا ہے وہ غیر انسانی ہے۔ہم حالات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس معاملے پر پاکستانی حکومت سے بات کریں گے۔‘
- April 12, 2026
- April 20, 2026
ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار
سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز
کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت


