کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان بیوریج لمیٹڈ چیمپئن شپ کا اسپانسر ہے۔ پی پی آئی کے مطابق ایونٹس یہ ہیں، مینز سنگلز، مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز، جونیئرز انڈر 17 سنگلز، بوائز انڈر 15 سنگلز، گرلز انڈر 15 سنگلز، انڈر 13 سنگلز، انڈر 11 سنگلز، انڈر 8 سنگلز، انڈر 15 ڈبلز، وہیل چیئر مینز ٹینس کے مقابلے مرد اور خواتین سنگلز تمام وہیل چیئر ٹینس کھلاڑیوں کو 300 بطور کنوینس الاؤنس ادا کئے جائیں گے۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 28 اپریل ہے۔تفصیلات محمد خالد رحمانی (ریفری) کو واٹس ایپ نمبر 0300 3607209 پر بھیجی جا سکتی ہیں۔
کراچی(پی پی آئی)کراچی ٹینس ایسوسی ایشن 1 سے 7 مئی 2024 تک یونین کلب کراچی ٹینس کورٹس میں چوتھی یونین کلب گیٹورڈ ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد کرے گی۔ پاکستان
Moreکراچی(پی پی آئی)سابق کپتان ویمنزکرکٹ ٹیم بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔قومی کرکٹر بسمہ معروف نے276بین الاقوامی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی،بسمہ معروف نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 6262 رنز بنائے اور
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز پر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلے مرحلے میں دو نئے گراؤنڈز، ری ہیبلیٹیشن سنٹر اور دو
Moreلاہور(پی پی آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا،پی پی آئی کے مطابق
Moreلاہور(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ کی انجری پر انڈیپینڈنٹ میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا ہے
Moreکراچی(پی پی آئی)قومی خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا 5مئی سے کراچی میں آغاز ہوگا، ایونٹ میں دسمبر 2023 تک کے رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ فائنل 21 مئی
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر شہلا رضا نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم 2مئی کو کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگی،انکی واپسی 12مئی کو شیڈول کی گئی ہے۔پی پی آئی
More31 کراچی(پی پی آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 50 اوورز کے اس ٹورنامنٹ میں چھ ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی۔
More