متفرق - Page 293

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع

اسلام آباد(پی پی آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم باب کعبہ توشہ خانہ میں جمع کرا دیا۔پی پی آئی کے مطابق رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری نے 8اپریل 2024کو چیف جسٹس سے ملاقات کی تھی، رابطہ عالم اسلام کے سیکرٹری نے قیمتی قلم چیف جسٹس کو تحفے میں دیاتھا۔ چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری نے سیکرٹری کابینہ ڈویڑن کو خط لکھا تھا،چیف جسٹس نے قیمتی قلم وزیراعظم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ میوزیم میں رکھوا دیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی بازیابی کیلئے متفرق درخواست دائر

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی بازیابی کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی،متفرق درخواست پرویز الٰہی کے وکیل طاہر نصراللہ وڑائچ نے دائر کی۔پی پی

More

“الیکشن اپنا اپنا” پیپلزپارٹی نے ن لیگ کا چیلنج قبول کرلیا، سعدرفیق اور شرجیل میمن کی لفظی جنگ

کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الگ الگ الیکشن لڑنے سے متعلق چیلنج قبول کرلیا۔سابق وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پریس

More