نوشہرو فیروز 17جنوری(پی پی آئی) ایڈیشنل سیشن جج مورو کی عدالت کے جج فائق علی پٹھان نے پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عمران علی چانڈیو کو سات، سات سال قید اور 40 ہزار جرمانے کا حکم سنایا ہے، ملزم کیخلاف مورو پولیس […]
جرائم
سکھر17جنوری(پی پی آئی) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سکھر نے ایک اہم کارروائی کے دوران غیر قانونی سگریٹ ا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ مخفی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی نے مورون برانڈ کی غیر معیاری سگریٹ کے 200 کارٹن (10,000 ڈنڈے) برآمد کر لیے۔پولیس کے […]
قلات، 17 جنوری (پی پی آئی) بلوچستان کے شہر قلات کے محلہ خیل کے علاقے میں جمعہ کو نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حملہ آور ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق قلات شہر کے علاقے محلہ […]
بدین 16جنوری (پی پی آئی)ضلع بدین میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں پولیس نے 5 دیسی شراب کی بھٹیوں سمیت دیگر مقامات پر کاروائیوں کے دوران 1230 لٹردیسی شراب اور 3750 سفینا/ گٹکے برآمد کر لیے۔کاروائیوں کے دوران ایک روپوش ملزم سمیت 16 منشیات فروش گرفتار کئے گئے […]
جھل مگسی، 16 جنوری (پی پی آئی): لیویز فورس گنداوہ نے جمعرات کو صوبہ بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداوہ میں ایک کارروائی کے دوران اشتہاری مجرم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گنداوہ عبدالمجید محمدحسنی کی سربراہی میں لیویز […]
میرپورخاص16جنوری (پی پی آئی) میرپورخاص پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں 8 ملزمان کوگرفتار کرکے گٹکا ماوہ سمیت دیسی شراب برآمد کر لی۔ پولیس نے میر کا پلاٹ میں واقع گٹکا ماوہ منی فیکٹری پر چھاپہ مارکر ملزم شبیرکو گرفتار کرلیا چھاپے کے دوران گٹکا ماوہ فیکٹری […]
نوشہروفیروز 15جنوری(پی پی آئی)محراب پور لنک روڈ پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر رہزنوں نے ماجد بھٹی نامی نوجوان کو زخمی کردیا اور 60 ہزار نقد، قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے اسی طرح بھریا روڈ کے پکا چانگ لنک روڈ پر گرڈ اسٹیشن کے قریب موٹر سائیکل چھننے کی […]
شہدادکوٹ 14جنوری (پی پی آئی)شہدادکوٹ میں خضدار چوک پر نامعلوم مسلح ملزمان نے آٹوشاپ کے مالک جہانگیر کمبوہ پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا اور فرار ہوگئے، فائرنگ سے زخمی جہانگیر کمبوہ کولاڑکانہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے خلاف متاثرہ شخص کے ورثا سمیت دیگر دکانداروں نیخضدار چوک پر […]
خضدار، 14 جنوری (پی پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہر ی میں مسکے روڈ کشمیریگون سے منگل کو نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کی تحصیل زہری کے علاقے مسکے روڈ کشمیریگون سے نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش […]
شکارپور13جنوری(پی پی آئی) شکارپور میں کارو کاری کے نام پر ایک عورت اور مرد کو قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اتوار کی رات گئے ا سٹورٹ گنج کے علاقہ ٹرک اڈا کے قریب ملزم واحد بخش عرف واحدو بروہی نے مبینہ طور پر اپنی بیوی مسمات شاہدہ کو غیرت […]
